Main Hari Piya By Nida Ali Abbas

Main Hari Piya By Nida Ali Abbas

میں ہاری پیا از ندا علی عباس


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“آریو اوکے سارہ …. آپ ٹھیک تو ہے ناں، کوئی پریشانی ہے کیا۔”
وارڈ روب کی طرف بڑھتے قدم رکے تھے تیزی سے وہ اس کے قریب آئی تھی۔
“میں نے تمہیں کہا تھا ناں مت کرو، مت کرو مجھ سے شادی، بڑی ہوں میں تم سے، کوئی جوڑ نہیں میرا تمہارا، لوگ ہنسیں گے، تماشا بنائیں گے، مگر نہیں تمہیں شوق چڑھا تھا مجھ سے شادی کا، اب دیکھ لیا ناں لوگ مجھ پر ہنستے ہیں میرا مذاق بناتے ہیں، مگر تمہیں کیا تم خوشیاں مناؤ، لیکن ایک بات یاد رکھنا اب میں خاموش نہیں بیٹھوں گی، منہ توڑ دوں گی اس کمینی کا تمہیں کس نے کہاں تھا، کسی نے مشورہ دیا تھا مجھ سے شادی کرنے کا، اسی سے کر لیتے ، کم از کم میرا مذاق تو نہ بنتا ناں۔”
وہ اس کا گریبان پکڑے مسلسل جھنجھوڑتے ہوئے اس کو اپنے حواسوں میں نہ لگی تھی۔
“سارہ بی ریلیکس، پلیز یہاں بیٹھیں، مجھے بتائیں کیا ہوا۔”
وہ اس کے دونوں ہاتھ تھامتے ہوئے بولا۔
“نہیں کرنی مجھے تم سے بات نہیں رہنا مجھے تمہارے ساتھ ، تم اس ……اس اپنی سونیا کے پاس جاؤ، بس مجھے اکیلا چھوڑ دو۔“
وہ اس کے ہاتھ جھٹکتے ہوئے پھر اٹھی تھی، اس نے سختی سے ہونٹ بھینچ لئے۔
“کیا کہا آپ سے سونیا نے ، مجھے بتائیں سارہ۔” اس نے اسے بازو سے تھامنا چاہا۔
ڈونٹ ٹچ می، دفع ہو جاؤ، میں نے کہا ناں جاؤ تم اپنی سونیا کے پاس۔”
وہ زور سے چلائی
“سارہ!”وہ کراہا۔
“میری بات…..”
“نہیں سنی مجھے تمہاری کوئی بات، جاؤ تم یہاں سے۔”
وہ اسے دھکا دیتے بولی وہ الگ بات مضبوط جسامت کی وجہ سے وہ اپنی جگہ سے ذرا بھی نہ سرکار کتنی ہی دیر وہ چپ چاپ سارہ کو نہ دیکھتا رہا پھر آہستگی سے مڑا۔
“تم ایسے نہیں جاؤ گے پہلے مجھے طلاق دو پھر اس کمرے سے باہر جانا۔”
دروازے کے ہینڈل پہ رکھا اس کا ہاتھ ساکت ہوا تھا۔


About The Novel

Name: Main Hari Piya

Writer: Nida Ali Abbas

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Happy Ending

Pages: 30+


About The Author

Nida Ali is a successful and experienced writer of Urdu fiction. She has won several times because of her emotional plot and appealing narration. Most of her stories are based on social problems, inner struggles, and intense relationship ties. Her style and voice win the hearts of Digest readers.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *