Main Tera Libas Hon By Neelam Riasat

Main Tera Libas Hon By neelam Riasat

میں تیرا لباس ہوں از نیلم ریاست


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“ایک تو ظالم کا سجا سجایا روپ، اوپر سے یہ ادائیں۔۔۔ پہلی دفعہ اُس نے زباب کو یوں بے ساختہ ہنستے دیکھا تھا۔
وہ کچھ بھی کہے بغیر اُسکے قریب آئی۔ اور بڑے استحقاق کے ساتھ اُسکا بڑا سا ہاتھ اپنی گرفت میں لیا۔ بے دھڑک ہو کر اُسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بڑے اعتماد سے بولی۔۔۔
“میسم طلال ، میں زباب عالم اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے بعد ان تین لوگوں کو جو یہاں پر موجود ہیں۔ اس باغ کے سب پھولوں کو، ہری ہری گھاس کو تمام پرندوں کو اور جو عبداللہ کا کتا گیٹ سے باہر کھا باہر کھڑا ہو کر آپ سب کو گھور رہا ہے۔ ان سب کو گواہ مان کر یہ اعلان کرتی ہوں ۔ آپ میسم طلال میرے شوہر ہیں۔ اور مجھے آپ سے بہت زیادہ محبت ہے۔”
میسم مسمرائز ہو کر بے یقین نظروں سے اُسکو دیکھ رہا تھا۔
” میں نے آپکو بہت تنگ کیا ہے۔ بہت ذہنی پریشانی سے دوچار کیا ہے۔ آج ان سب کی گواہی میں اپنی ہر غلطی کی معافی مانگتی ہوں ۔ آپ جیسا اچھا اور کھرا انسان وہ سب ڈیز رو نہیں کرتا تھا جو کچھ میں نے کیا۔ اسکی وجہ سے آپ با خوبی واقف ہیں۔ پر آج میں اپنا خلا کا مطالبہ واپس لیتی ہوں۔ مجھے آپ سے طلاق نہیں چاہیے۔ مجھے آپ کے گھر کے علاوہ کوئی گھر اپنا نہیں لگتا۔ جو تعلق اللہ کے نام پر قائم ہوا تھا۔ آپ نے اُسکو پورے تقدس سے نبھایا۔ آپ درست تھے۔ میں غلط تھی ۔ میں نے آپ کا دل توڑا۔ آپ کے جزبات کی تضحیک کی۔۔۔۔۔ اپنے اس رشتے کی قدر نہ کی ٹھیک ہے۔ مشکل آئی تھی پر اللہ نے مجھے اتنے اچھے ساتھی سے بھی تو نوازا ہے۔”
1.
“پلیز کیا آپ مجھے معاف کر سکتے ہیں؟ آج پہلی اور آخری دفعہ معاف کر دیں۔”
میسم نے اپنی نظریں اُس کے چہرے پر سے ہٹائیں۔ اپنا ہاتھ چھڑوایا ۔ اور دوسری جانب جاتے بولا۔۔۔۔۔
“تم ایک انتہائی خطرناک خاتون ہو۔ ایک تو ہر حال میں اچھی لگتی ہو ۔ اوپر سے آج اظہار محبت کرنے کے لیے کیا خوب سیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔ پھر پوری تیاری کے ساتھ حملہ آوار ہو رہی ہو۔ میرے جیسا انسان یوں خوشی سے جزباتی ہو کر کوئی رد عمل دیکھا دیتا۔ ہو گیا تھا نہ پھر میں مشہور۔ لوگ وڈیو بنا رہے ہیں ۔ لحاظا اس وقت عدالت اپنا فیصلہ محفوظ کر رہی ہے۔ اور جب دونوں فریقین کے مابین تنہائی میسر ہو گی ۔ تب میں تمہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کر دونگا۔۔۔”


About The Novel

Name: Main Tera Libas Hon

Writer: Neelam Riasat

Status: Complete, Web

Category: After Marriage Based, Happy Ending,

Pages: 160


About The Author

Neelam Riasat is a famous Pakistani writer adored for her emotional and realistic narration. Her novels commonly deal with issues of love, sacrifice, and family values. She has left her permanent influence on Urdu literature with a large following


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File


Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *