میرے درد کو جو زبان ملے از سیدہ صدف
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“ہاتھ مت لگا ئیں مجھے۔“
اس نے ایک دم اُسکا ہاتھ جھٹک دیا ایسے جیسے اُسے کرنٹ چھو گیا ہو۔
“مت چھوا کریں مجھے۔”
اس کے انداز میں حقارت ہی حقارت تھی۔ وہ ایک دم بھڑک گیا۔
“کیا پرابلم ہے تمہارے ساتھ۔”
اُس نے اس کو قدرے سختی سے پکڑا۔اس نے اپنا بازو چھڑوانا چاہا مگر ناکام رہی۔
“اور کیوں نہ چھوؤں تمہیں؟ اور کب تک نہ چھوؤں؟ بولو؟”
دانیال نے اُسے بازو سے پکڑے پکڑے جھٹکا دیا۔
“کیونکہ آپ کا چھونا مجھے سخت ناگوار گزرتا ہے وہ تڑخ کر بولی۔ میرا چھونا ناگوار گزرتا ہے؟”
دانیال نے اُسکا بازو نہیں چھوڑا۔
“ہاں؟ بولو….”
“میری بیوی ہو تم۔میری شرعی منکوحہ۔ تمہیں چھونے کا حق ہے میرے پاس۔ جب چاہے تمہیں چھو سکتا ہے۔ کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے مجھے۔”
دانیال شدید غصے میں دھاڑا ۔
“اور اگر تمہیں اتنا ہی میرے چھونے سے تکلیف تھی تو شادی کیوں کی تم نے مجھ سے؟ بیوی ہونے کا مطلب جانتی تھی نا۔ بچی تو نہیں ہو۔۔۔ بولو؟”اُسکے چہرے کے قریب اپنا چہرہ لے جا کر دانیال دھاڑا۔
“ہاں جانتی ہوں۔ جانتی ہوں کہ میں آپکی بیوی ہوں ۔ آپکو مجھے بار بار یاد کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور میں بھی جانتی ہوں کہ آپ مجھے چھو سکتے ہیں، آپکو حق ہے لیکن ، آپ تو بغیر حق کے بھی چھو سکتے ہیں۔“
“بند کرو اپنی بکواس۔”
دانیال غصے میں چیخا۔
“کیوں۔ سچ کڑوا لگتا ہے آپکو؟؟
یہ اُسکے غصے سے ذرا بھی خوفزدہ نہیں ہوئی۔
“سچ اور حقیقت کیا ہے، اس سے تم اچھی طرح سے واقف تھی پھر تم نے مجھ سے شادی کیوں کی؟”
دانیال کا غصہ کم نہیں ہوا۔
“کیونکہ اپنے گھر والوں کی اذیت کم کرنے کا اور کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تھا مجھے۔“
“تم نے اپنے گھر والوں کی اذیت کم کرنے کے لیے مجھ سے شادی کی۔ اس لیے میرا انتخاب کیا؟”دانیال کو گویا شاک لگا۔
اسکی گرفت اسکے باز و پر کمزور ہوگئی تھی۔
“تو آپکو کیا لگا کہ میں آپ کے عشق میں گرفتار ہوں؟“
اس کا انداز طنزیہ تھا۔
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Mere dard ko Jo Zuban Mile
Writer: Sadaf
Status: Complete, Web
Category: After Marriage Based, Happy Ending,
Pages: 184
About The Author
Sadaf is a popular Pakistani digest writer who writes strong, emotional, relatable narratives. Her novels frequently contain elements of love, strength, and social expectations, which appealed to Urdu fiction readers. She has established herself with a huge following and is leaving a mark with her distinctive voice and powerful stories. She has incorporated both the traditional and contemporary sensibilities in her work.
Follow For More Updates
Click Below To Download The PDF File
Latest Post