میرے ہمدم میرے دوست از فرحت اشتیاق
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“پلیز بیٹھو ایما….”
اس نے بڑی نرمی سے ایک مرتبہ پھر اسے بیٹھنے کے لیے کہا۔
“میں آپ کی زندگی میں کس جگہ پر ہوں حیدر مسعود؟”
وہ آج سارے سچ سن لینا چاہتی تھی۔
“کیا ہوگیا تمہیں ایما!! یہ کس طرح کے بےوقوفانہ، فضول سوالات کر رہی ہو۔ کیا تمہیں نہیں پتہ کہ تم میرے لیے کتنی اہم ہو۔ تم میری انتہائی پیاری دوست ہو۔”
“آپ بات کو گھما پھرَا کر جواب مت دیں۔ آپ کو پتا ہے میں آپ سے کیا پوچھ رہی ہوں۔ یہ پیاری دوست اور اہم ہونے والی باتوں سے میں مطمئن نہیں ہو سکتی۔ آپ سیدھا اور صاف جواب دیں مجھے۔ آپ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا نہیں؟” وہ اس کی بات کاٹ کر روکھے انداز میں بولی۔
“ایما تمہیں کیا۔۔۔۔۔۔”
“کرنا چاہتے ہیں یا نہیں؟”
اس نے انگلی اٹھا کر اسے مزید کچھ کہنے سے روکتے ہوئے بے لچک انداز میں پوچھا۔ حیدر نے تھک کر ایک گہری سانس لی تھی۔
“نہیں۔۔”
کمرے کی چھت اسے اپنے سر پر آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی مگر وہ اس کے ملبے تلے دبنے سے پہلے اس سے ایک آخری سوال پوچھنا چاہتی تھی۔ اور وہ آخری سوال اس کے لیے اس کی زندگی سے بھی زیادہ اہم تھا۔
“آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں؟”
“میں تم سے محبت کرتا ہوں ایما! اگر اُس طرح سے نہیں جیسے۔۔۔”
“کرتے ہیں یا نہیں؟”
وہ چھت کو اپنے سر سے چند انچوں کے فاصلے پر دیکھ رہی تھی۔
“نہیں۔۔”
اور چھت اس کے سر پر آ کر گر چکی تھی۔ وہ بے یقینی اور حیرت سے اس شخص کو دیکھ رہی تھی۔
جس کے بارے میں اسے یقین تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے، وہ اندھا دھند کمرے سے باہر نکل گئی تھی۔ وہ لفٹ کی طرف تیز قدموں سے جا رہی تھی جب اسے اپنے پیچھے کورِیڈور میں ایک آواز سنائی دی۔
“ایما!!”
وہ اس آواز کو زندگی میں دوبارہ کبھی سننا نہیں چاہتی تھی۔ اس نے جنونی انداز میں لفٹ کا بٹن دبا دیا تھا۔
“تم اس طرح سے کہاں جا رہی ہو، سکون سے بیٹھ کر ساری بات سمجھنے کی——–“
لفٹ کا انتظار ترک کرکے وہ سیڑھیوں کی طرف بھاگی تھی۔ وہ اس کے پیچھے نیچے سیڑھیاں اتر رہا تھا۔ وہ اس کی طرح بھاگ نہیں رہا تھا، اس لیے وہ اُس سے خاصا پیچھے تھا۔
Read More Genres
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Mere Hamdam Mere Dost
Writer: Farhat Ishtiaq
Status: Complete, Digest
Category: Age Difference Based, Caring Heroin Based, Happy Ending, Innocent Heroin Based, Second Marriage
Pages: 76
About The Author:
Farhat Ishtiaq is a well-known Pakistani novelist and screenwriter known for her love, crime, and emotional stories. She became well-liked for her novel Humsafar, which was later adapted into a beautiful TV serial. Love, sacrifice, and family connections are often the subjects of her work.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF
Read More Novels📌
2 thoughts on “Mere Hamdam Mere Dost By Farhat Ishtiaq”