Meri Zesat Ki Aarzo By Nadia Fatima Rizv

Meri Zesat Ki Aarzo By Nadia Fatima Rizv

میری زیست کی آرزو اس نادیہ فاطمہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“آپ نے سب پیکنگ کر لی؟”
“ہوں؟”
انتہائی مختصر جواب ملا۔ دونوں کے درمیان خاموشی کی دبیز چادر تن گئی
“اوکے لائبہ مجھے اب نکلنا چاہیے۔ “
شاہ میر نے مایوس ہو کر کہا۔ آسمان کے سینے میں چمکتے ستاروں کو لائبہ کی بزدلی پر غصہ آنے لگا۔
“شاہ میر کیا آپ، کیا آپ……؟” وہ کہتے کہتے رک گئی۔
“ہاں بولولائبہ…..“ شاہ میر نے اس کی ہمت باندھی۔
“کیا آپ کا جانا بہت ضروری ہے۔”
وہ جلدی سے کہہ گئی شاہ میر کے اندر یکدم ٹھنڈک ہی ٹھنڈک پھیل گئی۔
“کیا مطلب میں سمجھا نہیں۔”
اب شاہ میر ہلکا پھلکا ہو کر اسے تنگ کرنے لگا
“میرا مطلب ہے کہ…..”
“ہاں کیا مطلب ہے۔”وہ شوخ نگاہوں سے لائبہ کو تک رہا تھا۔
“وہ دراصل بوا کہہ رہی تھیں آپ یہاں رک جائیے۔”
بہت اٹک اٹک کر اس نے انتہائی بونگی سی تاویل پیش کی۔
“اچھا۔ ” اس نے اچھا کو کافی لمبا کھینچا۔
“تو پھر بوا کو مجھے روکنا چاہیے تھا۔”
وہ اسے زچ کر کے بہت لطف لے رہا تھا۔ ادھر لائبہ کی جان نکلی جا رہی تھی۔
“اچھا تو پھر آپ جائیں۔”
حد ہوگئی یہ سمجھ ہی نہ ہی نہیں رہے بھاڑ میں جا۔لائبہ غصے سے دل ہی دل میں بولی۔ جانے کو پلٹی تو یکدم شاہ میر نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور قریب آکر بولا۔
“دل سے روک رہی ہو؟”
لائبہ بہت جھنجلائی ہوئی تھی۔ روانی میں بے اختیار سرا ثبات میں ہلا دیا۔ پھر فورا سٹپٹا بھی گئی۔
“آپ انتہائی خراب انسان ہیں۔” وہ برا مان کر بولی۔
“اچھا لیکن اب اس خراب انسان کے ساتھ تمہیں زندگی گزارتی ہے بولو لائبہ اس جلاد صفت دیو کے ساتھ زندگی گزارو گی؟“


About The Novel

Name: Meri Zesat Ki Arzu

Writer: Nadia Razvi

Status: Complete, Digest

Category: Happy Ending,

Pages: 16


About The Author

Nadia Fatima is a famous Pakistani writer of digests, adored for her emotional and realistic narration. Her novels commonly deal with issues of love, sacrifice, and family values. She has left her permanent influence on Urdu literature with a large following.


Follow Us For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *