Mohabbat Humsafar Meri Novel By Rashida Riffat

Mohabbat Hamsafar Meri Novel By Rashida Riffat

محبت ہمسفر میری از راشدہ رفعت


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“مجھے معلوم ہے ماضی میں میرے رویوں نے تمہیں بہت ہرٹ کیا ہے۔محض ایک لفظ سوری کہہ دینے سے ان رویوں کی تلافی نہیں ہو سکتی ، لیکن پھر بھی میرے پاس اس لفظ کے سوا کہنے کے لیے کچھ نہیں۔”
وہ بہت پشیمانی کا احساس لیے اس سے مخاطب تھا۔ در شہوار نے حیرانی سے اسے دیکھا۔
“آپ یہ سب کیوں کہہ رہے ہیں، کس چیز نے آپ کو یہ سب کہنے پر مجبور کیا۔ میرے پاپا کی بیماری نے، اماں کی ناراضی یا ابا کی خفگی نے؟”
وہ پوچھ رہی تھی۔
“اگر میں کہوں میرے دل نے تو۔۔۔۔۔۔”
کچھ توقف کے بعد وہ مسکراتے ہوئے بولا۔
“تو میں کہوں گی آپ ایک نمبر کے جھوٹے شخص ہیں۔ “
اس نے بہت سرعت سے اس کی بات کاٹی تھی۔ عمر ٹھنڈا سانس لے کر رہ گیا۔
“ میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں تمہیں اپنے دل کا حال کیسے بناؤں؟”
وہ بے بس ہو کر بولا۔
“اور مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ کو یہ سب کہنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے۔ یقین کریں عمر میں آپ کے کسی رویے پر آپ کو مورد الزام نہیں ٹھہراوَ گئ۔ آپ نے جو رویہ اپنایا آپ اس میں حق بجانب تھے۔ آپ کی جگہ کوئی اور بھی ہوتا تو ایسا ہی رویہ اپناتا۔ ظاہر ہے آپ کی زندگی میں کسی کو زبردستی شامل کر دیا جائے یہ کہاں کا انصاف ہے؟ شریک سفر کے لیے ہر شخص نے اپنے ذہن
میں خاکہ تراش رکھا ہوتا ہے۔ محض کسی کی مرضی اور خوشی کی خاطر تو سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ یہ زندگی بھر کے ساتھ کا معاملہ ہے۔ اگر میں آپ کو اچھی ہی نہیں لگتی تو آپ میرے ساتھ زندگی گزارنے کے پابند نہیں۔”
وہ بہت رسان سے بول رہی تھی۔ عمر ایک بار پھر
ٹھنڈی سانس لے کر رہ گیا۔ یہ زریں ارشادات جن کا وہ
حوالہ دے رہی تھی یقینا ماضی میں اس نے اس کے منہ سے سنے تھے۔
“یہ زندگی بھر کے ساتھ کا معاملہ ہے اس لیے تو میں تمہارے سنگ زندگی گزارنا چاہتا ہوں شہوار۔”
وہ تھک ہار کر بولا۔


About The Novel

Name: Mohabbat Hamsafar Meri

Writer: Rishad Riffat

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage Based, Happy Ending,

Pages: 22


Read More Genres


About The Author

Rashida Riffat is a Pakistani Urdu fiction writer who has written stories in famous digests like Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. She emphasises love, marriage, and family relations. Her stories, which are about real-life events and genuine emotions, endear her readers to her. Some of her best reads are Mohabbat Zindagi HaiAb Mohabbat Karni Hai and Deep Dil Ke Jalay.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *