Mohabbat Ki Jeet By Sundus Jabeen

Mohabbat Ki Jeet By Sundus Jabeen

محبت کی جیت از سندس جبین


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“میں تمہیں اپنا بنانا چاہتا ہوں۔ میری بن جاؤ بیلا۔”
بیلا کے رخساروں پر مومی شمعوں کا عکس جھلملا رہا تھا۔ و ہ لرز کر پیچھے ہٹی تھی۔
“نہال آپ کو کیا ہو گیا ہے۔ پلیز چھوڑیں مجھے۔”
وہ وحشت زدہ ہرنی کی طرح اس کا حصار توڑ کر نکلی تھی۔
“میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں بیلا۔”
نہال نے گھٹنوں کے بل جھک کر اس کے ہاتھ تھام لیے۔ بیلا خالی آنکھوں اور کپکپاتے لبوں سے اسے دیکھے گئی۔
“ممکن نہیں ہے۔”
وہ آہستہ سے بولی۔ وہ تڑپ اٹھا تھا۔
“کیوں؟”
“نہال! آپ نے مجھے غلط سمجھا میں….!
اس نے ہکلا کر کہتے ہوئے بات ادھوری چھوڑ دی۔
“ایسا مت کہو بیلا۔ کیوں نہیں کر سکتی تم کیا میں تمہارے معیار پر پورا نہیں اترتا۔”
وہ سراسیمکی سے بول رہا تھا۔
“میں میریڈ ہوں۔”
اس نے تین لفظ نہیں نہال کے سر پر تین بم پھوڑے تھے۔ نہال کے ہاتھوں سے اس کے ہاتھ میکائلی انداز میں چھوٹ گئے۔ اس کا رنگ سفید
پڑ گیا ۔ وہ ایک دم سے کھڑا ہو گیا۔
“تم جھوٹ کہہ رہی ہو بولو تم یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ وہ بے ربطگی سے بول رہا تھا۔
“مجھے آپ سے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے۔”
وہ آہستگی سے بولی۔
“تم نے مجھے کبھی نہیں بتایا۔”
وہ بے یقین تھا۔
“آپ نے کبھی پوچھا ہی نہیں۔”
“میں نہیں مان سکتا یہ کیسے ممکن ہے بیلا! خدا کے
لیے سچ بولو یہ میری زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔ وہ بلند آواز میں کہہ رہا تھا اور اس کی آنکھوں میں سرخی بڑھتی جارہی تھی۔
“آپ کو ثبوت چاہیے؟ وہ تیکھے لہجے میں بولی۔
وه وحشت ناک نظروں سے اسے دیکھتا پھٹ پڑا۔ “ہاں چاہیے مجھے ثبوت۔ بولو کیا ثبوت ہے تمہارے پاس؟ کیوں جھوٹ بول رہی ہو بے وقوف بنا رہی ہو مجھے۔”
وہ چلایا تھا۔
“میں نے آپ کے ساتھ کوئی جھوٹ نہیں بولا۔”
وہ مستحکم آواز میں بوئی اور اس کے قدم خارجی دروازے کی سمت بڑھ گئے۔
“تم ایسے کیسے جاسکتی ہو؟ تمہیں مجھے بتانا ہوگا کہ تم
نے یہ کیوں کیا ؟ کیوں یہ کھیل کھیلا میرے ساتھ؟ کیا ملا تمہیں مجھے پاگل بنا کر؟
وہ دہاڑ رہا تھا۔


About The Novel

Name: Mohabbat Ki Jeet

Writer: Sundas Jabeen

Status: Complete, Digest

Category: Childhood Nikkah Based, Happy Ending

Pages: 12


Read More Genres


About The Author

Sundas Jabeen is a talented Pakistani writer of digests whose stories are characterised by individuality of narration and vulnerability. Her stories tend to point out day-to-day life, relationships, and social values and are written in an easy-to-relate-to style. As a result of an increasing number of fans, Sundas Jabeen is still profiling herself in Urdu fiction.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Pots📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *