محبت معتبر ٹھہری از راشدہ رفعت
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“کیا ہوا نور الہدی طبیعت تو ٹھیک ہے؟“
اس نے اسے دوستانہ انداز میں مخاطب کیا۔ اس نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا….اور کیا نہیں تھا ان نگاہوں میں….اسکو خود نگاہیں چرانا پڑیں۔
“میرا خیال ہے تم نے میری اور ممی کی باتیں سن لی ہیں۔”
وہ اس کے قریب بیٹھتے ہوئے بولا۔ اس نے اب بھی کوئی جواب نہ دیا لیکن اب آنسو اس کے گالیوں پر پھسلنے لگے تھے۔
“پلیز کچھ تو بولو۔ کوئی بات کرو۔ خاموش رہنے سے غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں اور میں ہرگز نہیں چاہتا کہ تم میرے بارے میں اور خصوصاً ہمارے رشتے کے بارے میں کسی غلط فیمی کا شکار ہو۔ میں نے یہ رشتہ دل و دماغ کی پوری آمادگی کے ساتھ جوڑا ہے تم مممی کی کسی بات کو دل پر نہ لو۔”
میں” آپ کی ممی کی کسی بات کو دل پر نہیں لے رہی۔ میں نے خود آپ کے منہ سے آپ کی بات سنی ہے آپ کو اپنی نانو کے لیے خدمت گزار بہو چاہیے تھی اس لیے آپ نے مجھ سے رشتہ جوڑا ہے۔ اور یہ ڈھول آپ کو تا عمر پیٹنا پڑے گا ۔”
وہ بھیرائے ہوئے لہجے میں اسے اس کے الفاظ یاد دلا رہی تھی۔
lمیرا شبہ صحیح تھا تم نے واقعی ہماری باتیں سن لی ہیں۔ لیکن تم ان باتوں کے پس منظر سے آگاہ نہیں ہو اس لیے کسی یک طرفہ نتیجے پر پہنچنے کی اتنی جلدی مت کرو۔ ہم نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرنی ہیں یار ایک دوسرے پر بھروسے اور اعتماد کے بغیر بات کیسے بنے گی۔”
“مجھے بغیر چاہت کے کسی کی زندگی کا حصہ بننے کا قطعا شوق نہیں آپ کی مجبوری نے آپ کو زبردستی کے اس بندھن میں بندھنے پر مجبور کیا ہے۔ میری ایسی کوئی مجبوری نہیں اور زندگی گزارنا تو بہت دور کی بات میں تو آپ سے ہمکلام تک نہیں ہونا چاہتی میرا بس چلے تو میں ابھی اور اسی وقت اپنے گھر چلی جاؤں۔”
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Mohabbat Mautbar thehri
Writer: Rishad Riffat
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Happy Ending,
Pages: 40
About The Author
Rashida Riffat is a Pakistani Urdu fiction writer who has written stories in famous digests like Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. She emphasises love, marriage, and family relations. Her stories, which are about real-life events and genuine emotions, endear her readers to her. Some of her best reads are Mohabbat Zindagi Hai, Ab Mohabbat Karni Hai and Deep Dil Ke Jalay.
Follow For More Novels
Click Below To Download The PDF File
Latest Post