Mohabbatein Udhar Hain By Haya Bukhari

محبتیں ادھار ہیں از حیا بخاری


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“تم اس وقت یہاں؟”
اس کے لہجے میں حیرانی تھی، وہ سرشام ہی سو جانے کی عادی تھی۔
“تمہیں کب سے جاگنے کی عادت پڑ گئی۔”
وہ اس کے قریب ہی جھولے پر بیٹھ گیا۔
“تمہیں جھوٹ بولنے کی عادت کب سے ہو گئی نورہان؟”
اس نے اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے نورہان الٹا سوال کر دیا۔
“جھوٹ کیا مطلب؟”
وہ مزید حیران ہوا۔
دھوکا دینا کب سیکھا؟؟”
ایک اور تیکھا سوال۔
“محبتوں کی امانت میں خیانت کرنا کب شروع کیا تم نے؟”
وہ تلخ ہو رہی تھی۔ نورہان نا سمجھی اسے دیکھے جا رہا تھا۔
“تم پر کسی بھوت کا سایہ ہو گیا ہے۔”
وہ اٹھ گیا۔ مثال بھی اٹھ کھڑی ہوئی۔
“آج سارا دن کہاں تھے؟”
اس کے سوال پہ وہ پلٹا۔ ذرا سا مسکرایا۔
“دوستوں کے ساتھ تھا اور کہاں؟”
پینٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالتا وہ کندھے اچکا گیا۔ وہ ضبط سے نچلا ہونٹ کاٹ گئی۔
“دوستوں کے ساتھ کہاں؟”
وہ اس کے قریب آئی۔
“ایک دوست کے گھر پر ڈنر پارٹی تھی۔ سو صبح سے وہیں انجوائے کرتا رہا اور کہاں۔”
وہ صاف جھوٹ بول گیا۔ اس بار منال کا ضبط جواب دے گیا۔ اس نے کس کر اس کے بائیں گال پہ تھپڑ دے مارا تھا۔ نوریان ساکت ہو گیا تھا۔ دھان پان سی اس لڑکی سے وہ ہر طرح کی توقع کر سکتا تھا، مگر اس طرح کی حرکت۔ وہ بالکل مفلوج ہو کر رہ گیا۔ وہ دو قدم مزید اس کے قریب ہوئی تھی۔“یہ محبتیں ادھار ہیں۔ اور تمہارا وجود قرض دار تم اس پر حق نہیں رکھتے کہ تم ایک چھوٹے تم سے پاگل پن کے لیے ان ساری محبتوں، لوگوں اور اپنے وجود کو داؤ پر لگا دو۔”
وہ جیسے ہوش میں آیا تھا۔ کوئی لفظ اس کے ذہن کے پردے پہ نقش نہ ہو پایا تھا۔ یاد رہا تو صرف تھپڑ نورہان کے اندر تک جلن اتر نے گئی۔
تم اس نے اس کا بازو زور سے پکڑ کر کھینچ کر اپنے ساتھ لگایا۔ اس کی گرفت اس قدر مضبوط تھی کہ مثال کی آنکھیں جلنے لگیں۔ وہ کچھ دیر خونخوار نظروں سے اسے دیکھتا گرم سانس سے اس کے چہرے کو جلاتا رہا۔


About The Novel

Name: Mohabbatein Udhar Hain

Writer: Haya Bukhari

Status: Complete, Digest

Category: Age Difference Based, Cousin Based, happy ending

Pages: 21


Haya Bukhari was a notable Pakistani Urdu fiction writer who contributed to popular digests such as Shuaa and Pakeeza. Her storytelling often explored themes of love, emotion, and social dynamics, resonating with a wide readership. Some of her well-known works include Mohabbat Lafz Hai Lekin, Tu Man Shudi, and Chalo Jugnoo Pakarte Hain. She passed away in February 2019, leaving behind a legacy cherished by fans of Urdu literature.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *