Nangay Paon By Nighat Seema

Nangay Paon By Nighat Seema

ننگے پاؤں از نگہت سیما


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“عباس…..عباس! پلیز آپ مجھ سے شادی کرلیں، پلیز عباس۔”
وہ آنکھوں میں آنسو بھرے اس کے سامنے کھڑی تھی۔
“ثمین! پاگل ہو گئی ہیں آپ۔”
ضبط کی انتہائی منزلوں سے گزرتے ہوئے عباس
بولے تو ان کی آواز پیچی بچی سی تھی۔
“کیا کہہ رہی ہیں آپ! احساس ہے کچھ آپ کو؟”“بابا جان میری شادی کرنا چاہتے ہیں، مجھے پابند کرنا چاہتے ہیں، کسی کی نگرانی میں دینا چاہتے ہیں تو پھر وہ نگراں آپ کیوں نہیں بن سکتے آپ کیوں نہیں عباس! آپ اس اجنبی ہے تو ہزار درجے بہتر ہوں گے جس کے سپرد کرنے کا فیصلہ بابا جان نے کیا ہے۔وہ جو کل تک دشمن تھے آج دوست کیسے بن گئے۔“
“میں نے ملک صاحب سے کہا تھا ثمین! کہ کاظم کے علاوہ اگر کوئی اور وہ کوئی اور آپ بھی تو ہو سکتے ہیں عباس!
وہ التجا بھری نظروں سے اسے دیکھ رہی تھی۔
اس نے ایک دم ہی رخ موڑ لیا۔
“پلیز اپنے کمرے میں جائیں۔” وہ بے بسی سے گویا ہوا۔
“چلی جاو گی مگر او ادھر میری طرف دیکھیں۔”
“آپ سمجھ نہیں رہیں ثمین!اور محض بے وقوفوں جیسی بات کر رہی ہیں۔“
“آپ کو عمر پر اعتراض تھا نا تو اس کی عمر بھی آپ جتنی ہی ہو گی ۔ سولہ سترہ سال تو بڑا ہو گا نا
مجھ سے۔“
“صرف اتنی سی بات نہیں ہے ثمین !”
عباس نے ایک نظر اس پر ڈالی تھی اور اسے لگا تھا جیسے اس کا دل پانی ہو کر بہہ جائے گا۔
“تو اور کیا بات ہے عباس ! کیا میں بدصورت ہوں بدکردار ہوں بد اخلاق ہوں؟“
“خدا نہ کرے ثمین!”
ل تو پھر کیا اعتراض ہے آپ کو؟ آپ بابا جان سے بات کیوں نہیں کرتے ۔“
“خدا کے لیے عقل سے کام لیں۔”
اس نے التجا کی۔ ملک صاحب چوہدری صاحب کو ہاں کر چکے ہیں شادی کی تاریخ طے ہو چکی ہے اور۔۔۔۔”
“آپ نکاح تو نہیں ہوانا۔ پلیز عباس! آپ آپ مجھ سے شادی کر لیں، مجھے آپ سے محبت ہے عباس !”
۔ ” آپ کو کچھ علم نہیں ہے آپ کیا کہہ رہی ہیں۔
“سب علم ہے عباس میں اس گھر سے آپ سے دور ہو کر مر جاؤں گی۔ پلیز !
“اپنے کمرے میں جائیں۔”
اس نے اپنی بات دہرائی اور پھر رخ موڑ کر کھڑ کی باہر دیکھنے لگا۔
“اس وقت یہاں میری اینکسی میں آپ کا آنا قطعی مناسب نہیں ہے۔“
“کیا مناسب ہے کیا نہیں، آپ یہ بتائیں آپ مجھ سے شادی کریں گے؟؟بابا جان سے بات خود کرلوں گی ۔”
اس نے آنسو پو نچھے۔
“نہیں۔”
عباس نے رخ موڑے موڑے کہا۔
“تو ٹھیک ہے میری موت کے ذمہ دار آپ ہوں گے ۔
“تم تم ایسا کچھ نہیں کروگی، تمہیں میری اور سعدون کی زندگی کی قسم۔”
“مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں اور اس سے مکر بھی رہے ہیں آپ؟!
وہ رندھی ہوئی آواز میں بولی اور عباس کی نظریں جھک گئی تھیں۔
اتنی بڑی قسم دے دی آپ نے لیکن میری زندگی کی بربادی اور تباہی کے ذمہ دار آپ ہوں گے عباس ! صرف آپ۔۔۔”


About The Novel

Name: Nangay Paon

Writer: Nighat Seema

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage, Caring hero

Pages: 81


About The Author

Nighat Seema is a famous Pakistani writer of digest who is well known and liked because of her thick, intellectually challenging tales. Her novels are well-written and beautifully treat human emotions, social problems, and interpersonal issues. She has written numerous fantastic novels that still echo in readers’ minds.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *