Phir Mosam E Gul Ne Pukara By Rukhsana Nigar

Phir Mosam E Gul Ne Pukara By Rukhsana Nigar

پھر موسم گل نے پکارا از رخسانہ نگار


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“میں تمہیں لینے آیا ہوں۔”
اس نے ان سنی کر دی اور کتابوں کی ترتیب درست کرنے لگی۔
“سمیہ ! میں تمہیں لینے آیا ہوں۔“
مغیث نے نرم لہجے میں اپنی بات دہرائی۔ اس کے ہاتھ ایک لمحے کور کے اور پھر وہ مغیث کی طرف پلٹی۔
“جانے کا سوال بعد میں آتا ہے مغیث صاحب ! پہلے آنے کی بات کریں کہ میں یہاں کیوں آئی؟“ اس نے سرد لہجے میں کہا۔
“اس بات کو بھول جاؤ۔” مغیث نے نظریں چرا کر کہا۔
“بھول جاؤں؟” وہ زور سے بولی۔
“ذلت کے اس احساس کو بھول جاؤں۔ بھول جاؤں ان لمحوں کی اذیت کو جنہوں نے میرے پندار کو میرے کردار کو پاش پاش کر دیا تھا سب کے سامنے۔ آپ نہیں گزرے نا اس پل صراط سے جو ذلت کے گڑھے کے اوپر سے گزرتا ہے جس کی بدبو کے بھبکیوں نے میرے اندر کو متعفن کر دیا ہے۔ بھول جاؤں میں سب۔” اس کا جسم لرزنے لگا۔
“میں جانتا ہوں۔” وہ کمزور لہجے میں بولا ۔
“کچھ نہیں جانتے آپ۔” وہ ہاتھ اٹھا کر تیز لہجے میں بولی
“کچھ بھی نہیں جانتے آپ اور آپ کو جاننے کی ضرورت بھی نہیں۔ نہ تھی نہ ہے۔ کیا رشتہ ہے آپ کا مجھ سے۔ کاغذ پر لکھنے چند لفظوں کا ، آپ پانچ سالوں سے بھلائے بیٹھے ہیں اور میں نے۔ میں نے ان بے جان لفظوں کی کیا قیمت چکائی ہے۔ آپ بھی نہیں جان سکیں گے۔”
اس کی آ آنکھوں میں نمی اترنے لگی۔
‎“سوری، سوری۔ وہ چیخی سوری فارواٹ؟ مسٹر مغیث۔ آپ کو معلوم ہے آپ کیا کہہ رہے ہیں۔”اس کا نفس تیز تیز چلنے لگا۔
‎” کیا آپ کا یہ سوری میری پاک دامنی کا اعلان کر سکتا ہے۔ اس تاریک رات نے جو سیاہی میرے چہرے پر ملی ہے اسے دھو سکتا ہے۔ میرے آنسوؤں کا ازالہ کر سکتا ہے، میرے دکھ کا اندازہ کر سکتا ہے اور جتنی اذیت میں نے سہی ہے اس کی( تلافی) کر سکتا ہے۔ بتائیں مجھے
‎وہ رکی۔
‎“نہیں مغیث صاحب! مجھے آپ کی سوری کی ضرورت نہیں اور آپ کی بھی نہیں جہاں میں اتنے برس آپ کے بغیر گزار سکتی ہوں، باقی کی زندگی بھی گزار سکتی ہوں۔ چلے جائیں آپ یہاں۔”


About The Novel

Name: Phir Mosam E Gul Ne Pukara

Writer: Rukhsana Nigar

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 30+


About The Author

Rukhsana Nigar is a famous Urdu digest writer in Pakistan who is renowned as a captivating and touching storyteller. She is very popular with female audiences due to her novels, which usually speak of love, strength, and female inner power. Her identifiable characters and heart-touching messages have secured a niche for her in modern-day Urdu literature.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *