Rasam By Nabeela Aziz

Rasam by Nabeela Aziz

رسم از نبیلہ عزیز


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


“میری صحت ڈاؤن ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟زندہ تو ہوں۔”
وہ تلخی سے کہتی بیڈ سے اٹھنے لگی تھی کہ ہارون نے اس کا ہاتھ سختی سے تھام لیا تھا۔
“شہر بانو آپ کی اس بد گمانی اور خفگی کی وجہ سے میں اتنے دن حویلی نہیں آیا، مجھے پتا ہے کہ آپ کو مجھ سے چڑ ہو گی، مجھ پہ بار بار غصہ آئے گا، جس کی وجہ سے میرا موڈ بھی آف ہو گا۔ تو اس سے بہتر تھا کہ ہم لوگوں کا سامنا ہی نہ ہوتا، لیکن ایک انسان اپنے گھر سے کتنی دیر دور رہ سکتا ہے۔ میں بھی آج چلا آیا، آپ کی خفگی اور بد گمانی مٹانے کے ارادے سے۔”
وہ اس کا ہاتھ نرمی سے دبا رہا تھا۔
“اونہہ…”بدگمانی مٹانے کے ارادے سے جس طرح آپ اپنے گھر سے دور نہیں رہ سکتے تھے، اسی طرح میں بھی نہیں رہ سکتی، میرا بھی دل چاہتا ہے اپنوں سے ملنے کو اپنے گھر جانے کو سب کو دیکھنے کے لیے میں بھی پڑتی ہوں۔”
وہ دبے لہجے میں چیخ کر کہتی اپنا ہاتھ چھڑانے گئی۔
“میں آپ کو اپنوں سے ملنے سے کبھی نہ روکتا اگر ان کے عزائم اچھے ہوتے، اگر وہ آپ کو دوبارہ میرے پاس آنے دیتے ہیں آپ کا جانا تھوڑی دیر کے لیے تو افورڈ کر سکتا ہوں، مگر ہمیشہ کے لیے نہیں۔“
اس نے نفی میں گردن ہلاتے ہوئے کہا تھا۔
“میں آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔”


About The Novel

Name: Rasam

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Rude+ Innocent Heroin Based, Happy Ending

Pages: 18


About The Author:

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for her engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *