Roshan Chehra By Ambreen Wali

Roshan Chehra By Ambreen Wali

روشن چہرہ از امبرین ولی


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“جب میں نے پہلی بار آپ کی آواز فون پر سنی تو میں مسحور ہو کر رہ گیا۔ میں ایک دل پھینک انسان ہوں۔ مجھے ہر خوب صورت چیز اپنی جانب کھنچ لیتی
تھی، یہی معاملہ آپ کی آواز سن کر بھی ہوا۔ میں جان بوجھ کر آپ کے گھر آیا تا کہ آپ کو دیکھ سکوں لیکن میں نا کام ہو گیا۔ پھر زبیر کے ایکسیڈنٹ کے بعد جب آپ سے میری تھوڑی بہت بات چیت ہوئی تب مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ جسے میں محض کشش سمجھ رہا ہوں وہ صرف کشش نہیں ہے۔ کچھ اور ہے۔ میرے دن رات صرف آپ کے بارے میں سوچتے ہوئے گزرنے لگے۔ گھر والوں سے جھگڑ کر گھر چھوڑ نے کے بعد میں کسی بھی جگہ جا کر رہائش اختیار کر سکتا تھا لیکن میرے دماغ میں صرف آپ ہی کا نام آیا۔ میں بنا سوچے سمجھے یہاں شفٹ ہو گیا اور جب دادی نے مجھ سے رائے پوچھی ۔ دادی کی خواہش تھی کہ عفان اور آپ کی شادی ہو جائے ، اس بارے میں جب انہوں نے مجھ سے ذکر کیا تو تب مجھے جو تکلیف ہوئی، اسے میں بیان نہیں کر سکتا۔ مجھے یوں لگا تھا جیسے کسی نے میری گردن میں خار دار رہی لیٹ کر بھیج دی ہو۔”
مریم ہکا بکا آنکھیں پھاڑے اسے دیکھ رہی تھی۔
“مجھے دادی نے بہت سمجھایا کہ میں اور آپ ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ میری میں آپ کو کبھی قبول نہیں کریں گی اور اگر میری ضد کے آگے یار تیری میری کی ہار مان نیکی توجہ ہار مان بھی گئیں تو آپ کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن۔۔ مجھے صرف آپ سے شادی کرنی ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے ۔ اگر ایسا نہ ہوا تو ۔۔”
“تو؟”
مریم کی سرد آواز ابھری۔
“میں اس پوری دنیا کو آگ لگا دوں گا“
موحد کو نجانے کیوں غصہ آگیا۔
“اچھا؟یہ بات ہے تو جائیں جا کر لگا ئیں آگ میری طرف سے انکار ہی سمجھیں۔”
اس نے لمحوں میں فیصلہ سنایا۔


About The Novel

Name: Roshan Chehra

Writer: Ambreen Wali

Status: Complete, Digest

Category: Rude Heroin Based Based, Happy Ending

Pages: 50+


About The Author

Ambreen Wali is a famous Pakistani digest writer known for her emotionally rich tales and strong female personalities. She is a popular writer with readers who enjoy heartwarming fiction, as her novels regularly have themes of love, strength, and societal problemsAmbreen Wali has arrived in Urdu literature with a distinctive style that combines reality and fantasy.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *