Roshni Si Charsoo Hai By Nayab Jelani

روشنی سی چرسوں ہے از نایاب جیلانی

Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy


Sneak Peek:

“م…مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے ؟”
سومیہ خشک لیوں پر زبان پھیرتے ہوئے کپکپاتی آواز میں بولی۔
ابھی کچھ اور بھی کہنے کی حسرت موجود ہے۔ جو کچھ رات کو کہا ہے اس سے دل نہیں بھرا۔”
موبائل جیب میں رکھتے ہوئے طنزیہ انداز میں بولا۔
“آپ میری بات سن لیں۔”
سومیہ رو دینے کو تھی۔
“رات سے تمہاری ہی تو سن رہا ہوں۔ اپنی ماں کی خوشی کا خیال نہ ہوتا تو اب تک نجانے کیا کر چکا ہوتا۔ عرصہ دراز بعد اماں کو خوش دیکھ رہا ہوں۔ اور اماں کی وجہ سے تمہاری بے حیائی کا اعتراف سن کر بھی خاموش ہوں۔ ابھی سارا کچا چٹھا کھول دوں تمہارا تو دو کوڑی کی رہ جاؤ گی سب کی نظروں میں۔”
جمال نے ایک سلگتی نگاہ اس پر ڈالی تھی اور پھر اٹھ کر اس کے قریب چلا آیا ۔
“جب کوئی اور تمہیں پسند تھا تو پھر یہ شادی کا ناٹک کیوں کیا؟؟؟ “
“رب رحیم کی قسم ! جو کہنا چاہتی ہوں ایک دفعہ خاموشی سے سن لیں۔” سومیہ اس کے قدموں میں بیٹھ کر کپکپاتی آواز میں بولی۔ پھر اس نے اپنے دونوں ہاتھ جمال کے پیروں پر رکھ دیے جمال ششد رہی تو رہ گیا تھا۔
میں اپنا اعتبار کھو چکی ہوں۔ اتنا تو میں جانتی ہوں کہ اب آپ کو میری کسی بات پر اب یقین نہیں آئے گا۔ مگر پھر بھی مجھ بد بخت کو وضاحت کا ایک موقع ضرور دیں۔”


About Novel

Name: Roshni si charsoo hai

Writer: Nayeb Jaleni

Status: Complete, Digest

Category: Caring Hero Based, Cousin Marriage Based

Pages: 24


Click Below To Download The PDF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *