Rubaru By Aasiya Raees

Rubaru By Aasiya Raees

روبرو از آسیہ رئیس


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“اتنی دیر لگا دی تم نے صف………”
دروازہ پورا کھلتے ہی اس کا منہ بند ہو گیا۔
“ٹریفک، چیمہور سے یہاں تک کا فاصلہ اور روڈز کی کنڈیشن کے لحاظ سے تو میں ٹھیک ٹھاک وقت پر پہنچا ہوں۔”
ہارون نے پہلے کلائی پر بندھی گھڑی پر نظر ڈالی پھر اسے دیکھتے ہوئے کہا۔ اسکی زبان کو بریک لگا تھا۔
“تم میں تبدیلیاں تو بہت آتی ہیں، مگر گھر آئے مہمان سے تمہارا برتاؤاب بھی پہلے دن جتنا ہی برا ہے۔“
صوفی نے دروازے کے دونوں پٹ سے ہاتھ ہٹائے اور اندر چلی آئی۔ ہارون نے تقلید کی۔
“کیوں آئے ہیں آپ یہاں؟”
وہ اس سے دور جا کر کھڑی تھی۔ ہارون کو دیکھتے ہی اپنے خسارے کا احساس سے پھر جذباتی کر رہا تھا۔
“تمہارے سوال کا جواب دینے۔”
وہ قریب آیا۔
“اب اس کی کوئی ضرورت نہیں۔“
“وہ کیوں؟“
صوفی خاموش رہی۔
“تم بڑی بے رحمی اور سفا کی سے آئینہ دکھاتی ہو۔”اس کی سرگوشی نمایات پر صوفی نے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔
“ایک اور خاص خوبی ہے تمہاری۔”
اب اس کا انداز بدلا تھا۔
”تمہارا سچ کہنے کا نداز ایسا ہے کہ اچھا خاصا صابر بندہ بھی طیش میں آجائے۔”
صوفی جو کسی نفیس و نرم بات کی امید کر رہی تھی، اسے گھورنے لگی۔
وہ ہلکے سے مسکرایا پھر سنجیدہ ہوا
“اب تم بتاؤ، بنا کچھ کہے، چوری چھپے یہاں کیوں چلی آئی؟
“ہہم؟”
اس کے سوالیہ ہنکار پر اس نے شاکی نظروں سے اسے دیکھا۔
“ابھی ابھی آپ نے تسلیم کیا ہے کہ رہام اور بچوں کو ایک دوسرے سے دور نہیں رہنا چاہیے۔”
ہارون اس کے مزید کچھ کہنے کے انتظار میں رکا رہا لیکن وہ چپ رہی تو اس نے استفسار کیا۔
“تو میرا وہاں کیا کام؟”
اسکی بات کامطلب سمجھنے کے لئے ہارون کو ذرا وقت لگا۔
”واہ، واہ!“
اس نے جلد ہی اپنی حیرت پر قابو پایا۔
“کل مجھے طعنہ دیا جا رہا تھا کہ میں نے رائے عامہ کو اپنا خیال بنالیا اور یہ کیا ہے۔”
صوفی خاموش رہی۔
“رہام اور بچوں کے ملنے سے تمہاری موجودگی کس طرح متاثر ہوگی ذرا سمجھانا مجھے۔”
اس کی ہمت جواب دے گئی اور صبر ٹوٹ گیا۔
”صوفی۔۔۔”
ہارون نے اسکے گال پر لڑھک رہے آنسوؤں کو اپنی انگلیوں سے روکا۔


Read More Categories


About The Novel

Name: Rubaru

Writer: Aasiya Raees Khan

Status: Complete

Category: Caring Heroin Based, Happy Ending, 2nd Marriage Based

Pages: 120+


About The Author

Aasiya Raees Khan is a popular digest writer. She is well known for her emotionality and ability to tell a story worth reading. She has done projects on the human relationship, mostly touching on cultural and societal borders. She adopts a unique narrative style through which she creates relatable characters that melt the hearts of readers around the country. She regularly publishes her stories in the more popular Urdu digests, which has made her gain a large following


Follow For The Latest Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *