Sehra Me khushboo By Mariam Aziz PDF

Sehra me khushboo by mariam aziz

صحرا میں خوشبو از مریم عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“تم مجھ سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتیں۔”
غصہ میں بھراعمر اس کے سامنے تھا ۔ رومیصہ نے نظریں اٹھا کر اس کا چہرہ دیکھا۔
“میں آپ سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔ راستہ چھوڑیں میرا۔ “
“مجھے میرے سوال کا جواب چاہیے۔”
رومیعہ نے ایک نفرت بھری نظر اس پر ڈالی اور زور کا ایک چھپڑ اس کے منہ پر دے مارا۔
“یہ تھپڑ مجھے پہلے ہی لگا دینا چاہیے تھا تاکہ تمہاری اتنی جرات نہ ہوئی۔ تم نے میری خاموشی کا بہت غلط فائدہ اٹھایا ہے ۔ دوبارہ کبھی میرے راستے میں مت آتا۔ مجھے نفرت ہے تم سے۔”
اس کے آخری جملے پر عمر کی آنکھوں میں چنگاریاں سی بھر نے لگیں۔ یکدم اس نے سختی سے رومیعہ کا بازو تھاما اور اسے سنبھلنے کا دیے بغیر گاڑی کا دروازہ کھول کر اسے اندر دھکا دیا اس نے طوفانی انداز میں گاڑی چلا دی۔ گاڑی کو انجان راستوں پر بھاگتے دیکھ کر وہ چینی۔
“گاڑی روکو۔”
اس نے اسٹیرنگ پر ہاتھ مارا لیکن وہ ناکام رہی۔
گاڑی روکو ورنہ میں کو دجاؤں گی۔”
اس نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی لیکن گاڑی کے دروازے لاک تھے۔ کچھ دور جا کر گاڑی رک گئی ۔ دروازہ کھول کر اس کا بازو کھیجتے بھینچتے ہوئے ریسٹ ہاؤس کی طرف لے جانے لگا اندر پہنچ کر اس نے اس کا بازو چھوڑا اور درو از لاک کر کے اس کی طرف مڑا۔
“تم شاید جانتی نہیں ہو آج تک کبھی مجھ پر کسی نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔
“تمہاری جگہ اگر کوئی اور ہوتا تو میں اس کا ہاتھ توڑ دیتا لیکن تم ۔۔۔۔”
وہ اشتعال سے بولا پھر دو قدم چل کر اس سامنے آ کر کھڑا ہوا ۔
“میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا مسئلہ ہے اس میں۔”
اس کو قریب آتے دیکھ کر وہ پھر گھبراگئی ۔
آپ کو کیا لگتا ہے آپ کی اس حرکت سے میں ڈر جاؤں کی ؟ خوف اور لالچ سے طرح آپ نے میرے کزن کو مجھ سے دور کر دیا کیا سمجھتے ہیں کہ ان چیزوں سے مجھے بھی قابو کر لیں گے؟ ہر گز نہیں۔ میں کبھی آپ کی بات نہیں مانوں گی۔ بے شک آپ مجھے جان سے مار دیں۔ میں ہر گز آپ سے شادی نہیں کروں گی اور اگر آپ نے کوئی اور حرکت کرنے کی کوشش کی تو میں اپنی جان خود بھی لے سکتی ہوں ۔ آپ اس قابل ہی نہیں ہیں کہ آپ سے محبت کی جائے”
“میں تمہیں یہاں لے کر آیا ہوں تو تمہیں کیا لکھتا میرا ارادہ غلط ہے؟”
وہ اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولا۔
“تم میرے لیے بہت قابل احترام ہو۔ میں تم پر کوئی بری نظر برداشت نہیں کر سکتا تو میں خود کس طرح تمہارے ساتھ برا کر سکتا ہوں۔”
رومیعہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ وہ خود گھٹنوں کے بل اس کے سامنے بیٹھ گیا۔
“تم مجھ سے شادی کرلو رومی۔”
وہ اس کے قدموں میں بیٹھ کر التجا کر رہا تھا ۔
“میں تمہیں بہت خوش رکھوں رومی ! دنیا کی ہر خوشی دوں گا۔ جو تم کہو ، جیسے تم کہو میں سب کروں گا تمہارے لیے۔”
وہ تھوڑی دیر تک یوں ہی بیٹھا رہا پھر کھڑکی کے پاس جا کر کھڑا ہو گیا ۔
“میں نے زندگی میں جس چیز کی خواہش کی حاصل کر لی لیکن تم چیز نہیں ہو میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہو۔ میں تمہیں حاصل کرنا نہیں پانا چاہتا ہوں ۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔”
رومیعہ اٹھ کر اس سے کچھ فاصلے پر جا کر کھڑی ہو گئی ۔ کتنی محبت کرتے ہیں آپ مجھ سے ۔ “
عمر نے چونک کر پیچھے دیکھا ۔
“خود سے بھی زیادہ۔”
کیا کر سکتے ہیں میرے لیے “
“سب کچھ جو تم کہو۔”
اس کے چہرے پر عجیب مسکراہٹ نمودار ہوئی ۔ اس نے کھڑکی باہر دیکھا ۔
یہ پہاڑی دیکھ رہے ہیں ۔ اس سے کو دجائیں ۔’
وہ تھوڑی دیر تک یوں ہی اسے دیکھتا رہا جیسے اسے اپنی نظروں میں محفوظ کر رہا ہو پھر دروازہ کھول کر باہر نکل گیا۔


Read More Categories


About The Novel

Name: Sehra Me Khushboo By Mariam Aziz

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category:  Happy Ending

Pages: 14


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. TabeerMeri Dharkano Ko Qarar Do and Apna Maan Liya Hai are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Follow For More Updates


Click Below to Download The PDF File

You May Also Like📌

3 thoughts on “Sehra Me khushboo By Mariam Aziz PDF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *