Shart Novel Complete By Nabeela Aziz

Shart Novel Complete By Nabeela Aziz

شرط مکمل ناول از نبیلہ عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

ہونہہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ مکرم خان اتنادل پھینک قسم کا آدمی ہو گا میں نے تو شرط اس کی پرسنالٹی دیکھ کر لگائی تھی کہ زیست چاہے کچھ بھی کرلے مگر وہ قابو نہیں آئے گا لیکن وہ تو خیر سے دل ہاتھ پہ لیے پھر رہا تھا فورا ہی نذرانہ دینے آ گیا اور دس ہزار کی شرط میں ہار گئی۔ اس کا تو کچھ نہیں گیا۔ ثانیہ تلملاتے ہوئے کف افسوس مل رہی تھی۔
ارے، اس کا کیوں نہیں گیا ؟ اس کا دل گیا، اس کا اظہار محبت گیا، اس کا پرپوزل گیا۔ سب کچھ اسی بے چارے کا تو گیا۔ بس زیست کا کچھ نہیں گیا۔ صرف دو لوگوں کو نقصان ہوا ہے۔ مکرم خان کا دل اور ثانیہ بی بی کا دس ہزار فائدے میں تو زیست رہی ہے دل بھی لے اڑی اور وس ہزار کیش بھی۔
ارمین نے سارا حساب کتاب کیا تھا اور ویٹنگ روم کے باہر کھڑا کرم خان جیسے سنائے میں آگیا تھا۔ اسے اپنی سماعتیں مفلوج ہوتی محسوس ہوئی تھیں۔
زیست نے اس کے ساتھ کھیل کھیلا؟ اس کے ساتھ ڈرامہ کیا ؟ اسے بے وقوف بنایا وہ بھی محض ایک شرط کی خاطر، دس ہزار کیش کی شرط! وہ اس کے جذبات سے کھیل گئی ، روند گئی سب کچھ؟
اس کے کانوں میں سائیں سائیں ہو رہی تھی اسے اپنی ذات کی تو ہین اور اپنے دل کے پرخچے اڑتے محسوس ہو رہے تھے اس کے دل و دماغ کسی طوفان کی زد میں تھے۔ اسے سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے؟ کیسا ری ایکشن دے؟ اس سے پہلے کہ وہ مزید کچھ سوچتا اس کا موبائل ایک بار پھر بجا تھا اور وہ اک مخضب ناک نظر ویٹنگ روم پر ڈالتا یکدم لب بھیجتے ہوئے واپس مڑ گیا تھا۔ ویٹنگ روم سے ان لوگوں کی آواز میں ابھی تک آرہی تھیں۔


About The Novel

Name:  Shart

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Rude Hero,

Pages: 52


Read More Genres


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end. Some of her Famous reads are Yeh Wajbat e IshaqHisar Mohabbat and many others.


Follow For The Latest Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *