Shehar E Dil By Nadia Fatima

Shehar E Dil By Nadia Fatima

شہر دل از نادیہ فاطمہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“مسٹر تیمور حیات! میں اس شادی کو ہرگز نہیں مانتی نکاح کے پاکیزہ بندھن کی آڑ میں آپ نے مجھے اپنی عیاشی کے لیے خریدا ہے اپنی منہ زور خواہشات کے حصول کے لیے تا کہ بعد میں آپ مجھے پرانے کپڑے جوتوں کی طرح استعمال کر کے پھینک دیں مگر میں ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گی۔”
وہ تنتا کر بولی اور تیزی سے بیڈ سے اٹھی مگر تیمور حیات کے فولادی ہاتھ نے اس کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔
“کیا کرو گی تم بولو کیا کر سکتی ہو تم میں ایک Successful بزنس مین ہوں اپنے کام میں گھاٹا برداشت نہیں کرتا سمجھی .اب یہ چیخنا چلانا بند کرو اور خاموشی سے فی الحال اس رشتے کو نبھاؤ۔”
اس کی سانسوں کی حدت سے شہرین کا چہرہ جھلنے لگا اس نے بے ساختہ تیمور حیات کو پرے دھکیلا اور جلدی سے کھسک کر دور ہوئی۔
“م…میں آپ کا نقصان کسی بھی طرح پورا کرنے کو تیار ہوں اس کے بدلے آپ مجھ سے جو کام کروائیں گے میں ہر کام کرلوں گی مگر خدا کے واسطے آپ میرے قریب مت آئے۔”
تیمور حیات اسے بغور دیکھتے ہوئے کسی گہری سوچ میں ڈوب گیا۔
“ہوں تم ہر کام کرنے کو تیار ہو؟”
تیمور حیات نے ہنکارا بھرا تو شہرین نے تیزی سے جلدی جلدی اثبات میں سر ہلا کر کہا۔
“میرا آپ سے وعدہ ہے تیمور صاحب میں ہر کام کرلوں گئی مگر اس کے عوض آپ مجھے ہاتھ نہیں لگائیں گے اور مجھے آزاد کر دیں گے۔“
“مجھے منظور ہے۔ صبح پانچ بجے تیار رہنا ہمیں کہیں جانا ہے۔”


Read More Novels


About The Novel

Name: Shehar e Dil

Writer: Nadia Razvi

Status: Complete, Digest

Category: Happy Ending, After Marriage

Pages: 21


About The Author

Nadia Fatima is a famous Pakistani writer of digests, adored for her emotional and realistic narration. Her novels commonly deal with issues of love, sacrifice, and family values. She has left her permanent influence on Urdu literature with a large following.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *