Tera Ishq Badzaat Sajan By Rehana Aftab

Tera Ishq Badzaat Sajan By Rehana Aftab

تیرا عشق بدذات سجنا از ریحانہ آفتاب


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“جب جان گئے تھے تو اس ملاقات کا مقصد؟ “
دھیمے لہجے میں سوال کیا۔
“میں چاہتا ہوں آپ اقرار کریں، اپنے لیے نہیں تو خود سے جڑے لوگوں کے لیے میرے لیے۔”
دھیما گھمبر لہجہ اسے پھر سے حیران کر گیا۔
“آپ کے لیے؟”
سوالیہ نظریں اس کی آنکھوں سے ملیں تو وہ مسکرا دیا۔
”جی میرے لیے مجھے پہلی نظر میں ہی آپ سے عشق ہو گیا ہے۔”
اس بے باک اظہار پہ اس کی کشادہ آنکھیں مزید کشادہ ہوئیں۔
“کب، کیسے ، کہاں ہوا؟“
“ان خیراںن آنکھوں کے جوابات پھر کبھی کسی اور خوب صورت لمحے میں دوں گا ۔ فی الحال آپ سے ریکویسٹ ہے کہ آپ مجھ سے شادی کر کے مجھ بے چارے کا بھلا کر دیں۔“
اس کے انداز ، لہجے پہ وہ جتنا حیران ہوئی کم تھا۔ ایک سحر تھا اسکے لفظوں اور اس کی نظروں میں۔ “جانتا ہوں اس انکار سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن شاید میری زندگی آج یہیں ختم ہو جائے گی۔ اس کے لہجے میں قیمتی اثاثہ کھونے کا ڈر سمایا ہوا تھا۔
“آپ بہت اچھے ہیں، آپ کو بہت لڑکیاں مل جائیں گی۔ ایک بیوہ کے طلب گار کیوں ہیں؟”
اس کا لہجہ تلخ ہوا۔
“کہا ناں آپ سے عشق جو ہے۔”
جواب فورا دیا۔ پلیز زینی میری ہی ۔ بلیک جیز، وائیٹ شرٹ اور جیکٹ میں ملبوس وہ با قاعدہ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پروپوز کر رہا تھا۔ اس کی پھیل ہتھیلی کو زینی نے چونک کر دیکھا۔
“آپ کھڑے ہو جا ئیں پلیز۔”ایسے عجیب سا لگا۔ “آپ جب تک اقرار نہیں کریں گی میں نہیں اٹھوں گا۔“
اس نے ضدی لہجے میں کہا۔
“خاصے میچورڈ بندے لگ رہے ہیں یہ کالج گوئنگ حرکت اچھی نہیں لگ رہی۔“ اس نے خفگی دکھائی۔
“دل تو بچہ ہے جی۔”
اس نے اتنی معصومیت سے کہا کہ ۔ زینی کے لبوں پہ بے ساختہ مسکراہٹ پھیل گئی۔ جسے اس نے
فورا چھپائی مگر وہ دیکھ چکا تھا۔
“پلیز آپ کھڑے ہوں پہلے “
“آپ ہاں کریں گی ناں ؟ وہ اٹھنے سے پہلے اقرار چاہ رہا تھا۔ وہ عجیب الجھن میں پھنس گئی تھی۔
“آپ اپنی حرکت جاری رھیں میں نیچے جارہی ہوں۔“ اس نے سیڑھیوں کی طرف قدم بڑھائے۔
“زینی…….”
اس کی پکار نے اس کے قدم جکڑ لیے۔ ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا ڈر چلے جانا ۔ وہ بے ساختہ
دو
پلٹی ، اس کا انداز ، اس کی باتیں اس کی نظروں کی جادوگری زینی کو


About The Novel

Name: Tera Ishq Badzat Sajna

Writer: Rehana Aftab

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 74


Read More Genres


About The Author

Rehana Aftab is a famous Pakistani digest writer known for her emotionally rich tales and strong female personalities. She is a popular writer with readers who enjoy heartwarming fiction, as her novels regularly have themes of love, strength, and societal problemsRehana Aftab has arrived in Urdu literature with a distinctive style that combines reality and fantasy.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *