Teri Dastaras Main Darman By Mehwish Iftekhar 

Teri Dastaras Main Darman By Mehwish Iftekhar 

تیری دسترس میں درمان از مہوش افتخار


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“کس بات کا غم منا رہی ہو؟اپنی بربادی کا۔”
وہ اس کی طرف دیکھے بنا چیخ کر بولی تو زوار کے لبوں پہ استہزائیہ مسکراہٹ آن ٹھری۔
“اچھا! تودن به دن خاصی آباد ہوتی جارہی ہو۔”
اس کے طنز پہ اجیہ ایک جھٹکے سے اٹھ بیٹھی۔
“اگر تم یہ سمجھ رہے ہو کہ مجھے دولت اور جائیداد کی ہوس ہے تو یہ بہت بڑی بھول ہے تمہاری، مجھے اپنے حق سے زیادہ کی نہ کبھی تمنا تھی اور نہ ہے۔ محبت کے یہ جھوٹے مظاہرے میرا دل تم لوگوں کی طرف مائل نہیں کر سکتے۔”
اس کی طرف دیکھتی وہ تلخ لہجے میں بولی۔
“ہمیں معلوم ہے اجیہ! تم ان لوگوں میں سے ہو جنہیں اگر اپنا خون بھی پلا دیا جائے نا تب بھی وہ آپ کے نہیں بنتے اس لیے بے فکر ہو ہم نے ایسی کوئی خوش فہمی نہیں پالی۔”
اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے وہ طنزیہ انداز میں مسکرایا تو اجیہ کے پیروں سےلگی اور سر یہ بجھی۔
“میں جیسی بھی ہوں کم از کم سب کے سامنے ہوں۔ تمہاری طرح پیٹھ پیچھے پلاننگ کر کے دوسروں
کی زندگیاں برباد کرنا مجھے نہیں آتا۔ تم نے بالکل ٹھیککہا تھا۔ جہاں میری عقل ختم ہوتی ہے وہاں سے تمہاری مکاری شروع ہوتی ہے۔ میں تو آج تک یہ نِہیں سمجھ سکی کہ تم نے جعلی نکاح نامے پر میرے سائن کیسے حاصل کیے تھے؟”
اس کی بات پر زاور کی مسکراہٹ گہری ہو گئی تھی۔
“ویری سمپل۔تمہیں وہ وکالت نامہ یاد ہے جو تم نے رحمان صدیقی کو اپنا وکیل مقرر کرتے ہوئے سائن کیا تھا۔”
اس نے اجیہ کی طرف دیکھتے ہوئے استفار
کیا تو اس کا سر میکانکی انداز میں اثبات میں ہل گیا۔
”بس میں نے اس کے اسٹنٹ کو پیسے دے کے اس وکالت نامے کی ایک فوٹو کاپی کروائی تھی اور اس فوٹو کاپی کو ایک پروفیشنل بندے کے حوالے کردیا تھا جس نے تمہارے سائن بڑی آسانی اور مہارت سے ای جعلی نکاح نامے پہ کاپی کر دیے تھے۔”
اس کی بے یقین آنکھوں میں دیکھتا وہ سکون سے بولا تھا اور اجیہ اس درجہ ہو شیاری پہ پلکیں تک جھپکنا بھول گی تھی۔
“ تنا بڑا فراڈ ! اور وہ بھی صرف اس لیے کہ میں نے تمہارے بڑوں کو ان کی اصلیت دکھادی تھی؟“
حیرت کے سمندر میں غوطہ زن وہ زہر خند لہجے میں بولی تو اس کے چہرے کے تاثرات خطرناک حد تک سنجیدہ ہو گئے۔
“زبان سنبھال کے بات کرو۔ ان کی اصلیت کیا ہے اگر وقت نے بھی ظاہر کر دی تو شاید تم خود سے بھی نگاہیں ملانے کے قابل نہیں رہوگی۔”
“ہاں ایسے ہی تو فرشتے ہیں نا۔ کتنے بے ضمیر ہو تم
سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے بھی مجھے آنے والے وقت سے ڈرا رہے ہو؟؟”
اس کی آنکھوں میں دیکھتی مارے غصے کے چلا اٹھی تھی۔
“آواز نیچی رکھو اجیہ!”
زوار نے دھیمے لہجے میں اسے وارن کیا تھا۔ مگر اس پہ تو جیسے جنون سوار ہو گیا تھا۔
“نہیں رکھوں گی کیا کر لوگے۔ ہاں ؟” یکلخت اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے اس کے مقابل آئی۔


About The Novel

Name:  Teri Dastaras Main Darman

Writer: Mehwish Iftekhar

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Happy Ending

Pages: 30


Read More Genres


About The Author

Mehwish Iftekhar is an impressive digest writer with a Pakistani background who earned her reputation through her alluring and emotionally powerful storytelling skills. Love, faith, and resilience are some of the themes in her novels that touched the hearts of the mass audience. She has become popular in the Urdu digest literary world due to her distinct storytelling style and characters. Her tales are constantly published in popular digests, and this wins her an admirable following.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *