تجھے جزو زندگی کر لو از ریحانہ آفتاب
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek:
کیا لاؤں تمہارے لیے؟”
جاتے وقت اس نے پوچھا انداز محبت و چاہت سے لبریزتھا۔
“کیا لا سکتے ہیں آپ میرے لیے؟”
اندازا استہزا ئیہ تھا “جو تم کہو…..”
“میری کھوئی ہوئی عزت لاسکتے ہیں آپ میری آن ،انا کو بحال کر سکتے ہیں؟ مجھے میرے گھر والوں کی نظر میں دوبارہ وہی قدر و منزلت دلا سکتے ہیں؟ میرے لیے کچھ لانا ہی چاہتے ہیں تو میرا غرور و فخر لے آئیے جو زندگی کے بازار میں آپ نے مجھ سے چھین لیا۔ آپ دنیا کے فلاش ترین انسان میں یماز حیدر آپ میری فرمائش پوری نہیں کر سکتے۔”
تنک کے بولی وہ ساکت نظروں سے لب بھنچے اسے دیکھتا رہا۔ پھر بھی ماحول کو بہتر کرنے کی غرض سے بولا ۔
“ہو سکتا ہے کوئی میم مجھے پھانس لے؟”
وہ استہزائیہ مسکراہٹ سجا کر بولی۔
“کاش ایسا پہلے ہو جاتا تو کم سے کم میں تو بچ جاتی۔”
اس کھڑا توڑ جواب کے بعد اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچا تھا۔
About Novel
Name: Tujhe Juzwe Zindagi Kar Lo
Writer: Rehana Aftab
Status: Complete, Digest
Category: Rude Heroin Based, Kidnapping Based, Force Nikkah Based
Pages: 17
Click Below To Download The PDF