Tum Se Hain Silsile By Mariam Aziz

Tum Se Hain SilSilae By Mariam Aziz

تم سے ہیں سلسلے از مریم عزیر


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“رکو…”
اس کی آواز میں اتنا غصہ تھا کہ وہ بے اختیار رکی تھی۔
“کیا میں تمہارے اس سوگ کی وجہ جان سکتا ہوں جو تم نے خود پر طاری کر رکھا ہے؟”
وہ جو نظریں زمین پر جمائے کھڑی تھی حیرت سے اسے دیکھنے لگی۔
“میرا کون سا تم سے کسی قسم شدید قسم کا افیئر چل رہا تھا جو میرے انکار پر تمہیں بخار ہو گیا ہے کب میں نے تم سے کسی قسم کا اظہار محبت کیا تھا یا کسی قسم کا کوئی وعدہ کیا ہو، پھر تمہیں کیوں لگا میں تم سے شادی کروں گا؟ ایسی کون سی بات میں نے تم سے کی تھی جو تم نے میری دلہن بننے کے خواب سجالیے؟ اور ہاں….”
وہ استہزائیہ انداز میں مسکرایا۔
“شادی کرنے کا تمہیں شوق بھی تو بہت ہے اور کوئی ملا نہیں تو مجھے ہی آسان ٹارگٹ سمجھ لیا لیکن مائینڈ اٹ میں تو کم از کم تمہارا شکار نہیں ہو سکتا۔ اگر تم دنیا کی آخری لڑکی بھی ہوتیں تو بھی میں تم سے شادی نہ کرتا اور اب تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نفرت محسوس ہوتی ہے مجھے تم سے صرف نفرت اور کچھ نہیں۔ میں کبھی تمہیں معاف نہیں کرو گا۔”
اس نے انگلی اٹھا کر اسے وارن کیا تھا اس نے دیکھا نہیں، اس کا چہرہ کیسے زرد ہو رہا تھا۔


About The Novel

Name: Tum Se Hain Silsile

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Rude heroin based, Rude Hero Based. Happy Ending

Pages: 19


About The Author:

Mariam Aziz is a well-known Pakistani Urdu digest writer famous for her romantic and social novels. Her stories often explore themes like love after marriage, second chances, and family relationships. Some of her popular works include Zindagi Kitni Khubsurat HaiSaltanat-e-Dil, and Hum Ne Dil Ko Roka ThaReaders appreciate her emotional storytelling and relatable characters.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *