تم سےمحبت ہےاز تنزیلہ مقصود
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy,
Sneak Peek
“اچھا ایک بات تو بتاؤ۔یہ ہلاکو خان کون ہے؟”
اس نے جاتی ہوئی سوہن کا بازو تھاما تو دل دھک سا رہ گیا۔
“مجھے کیا پتہ!”
“اچھا ہمارے گھر میں بڑا چرچا ہے اس ہلاکو خان “کا۔”
اب وہ بڑے مکن انداز میں ڈریسنگ ٹیبل پر رکھے پر فیومز دیکھ رہا تھا اس سے پہلے کہ وہ جواب دیتی عارب کی انٹری ہوئی تھی۔
“وہاں پوریاں خود ہی اپنے آپ کو بیل کر خود ہی تیل میں چھلانگ لگا کر اپنے آپ کو مل کر اب ہاٹ پاٹ میں بند ہوگئی ہیں جبکہ یہاں میاں بیوی کا رومانس ہی ختم نہیں ہو رہا۔”
“کیا رومانس اور تمہارے بھائی کے ساتھ ؟”
وہ غصے سے بولی۔
“تمہارے بھائی کی شکل دیکھی ہے ہلاکو خان جیسے ہیں۔”
“اچھا تم مجھے ہلاکو خان کہتی ہو۔”
معید نے ٹیبل پر پرفیوم پٹخا تھا عارب تو اس کے رنگ دیکھ کر ہی بھاگ گیا تھا جبکہ سوہن قابو میں آگئی۔
“میری شکل ہلاکو خان جیسی ہے تو اپنی دیکھو۔“
وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر آئینے کے سامنے لے آیا حلیہ حسب حال تھا۔
“پتا ہے کیا لگ رہی ہو۔”
وہ وہ مسکرایا تھا اور اس کی آنکھوں میں جھانکا۔
“کیا؟”
وہ مسمرائز ہوئی تو اس کے کندھوں پر بازو پھیلا کر وہ بولا تھا۔
“بل بتوڑی۔”
About Novel
Name: Tum Se Mohabbat Hai
Writer: Tanzeela Maqsood
Status: Complete, Digest
Category: Student Teacher Based, Cousin Marriage Based
Pages: 06
Click Below To Download The PDF