Tumhey Dil Ne Pukara Hai By Nayab Jilani

تمہیں دل نے پکارا ہے از نایاب جیلانی


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“کسی کے کمرے میں بغیر اجازت کے نہیں آنا چاہیے۔”
“میں کسی کے کمرے میں نہیں ایمان کے کمرے میں آیا ہوں۔”
حاشر نے لا پرواہی سے کہتے ہوئے صوفے کی پشت سے ٹیک لگائی۔
“میں آپ کی لگتی کیا ہوں۔”
ایمان کی بھنو میں تن گئیں۔
“ویری انٹر سٹنگ کیوسچن۔ “
حاشر نے دلچسپی سے ایمان کے چہرے کی طرف دیکھا اور بولا۔
“یہ تم بابا سے پوچھنا کہ کیا لگتی ہو میری…..ویسے ساڑھے تین مہینے سے کسی حیثیت سے رہ رہی ہو میرے ساتھ ۔”
“میں آپ کو اپنا شوہر تسلیم نہیں کرتی۔”
“مگر میں تمہیں اپنی بیوی سمجھتا ہوں۔ عملی طور پر مظاہرہ اس لیے نہیں کیا کہ میں تمہیں وقت دینا چاہتا تھا تا کہ تم اس جذباتی دھچکے سے سنبھل سکو۔ تمہیں تو میرا احسان مند ہونا چاہیے۔ “
“میں آپ پر واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ مجھے اس رشتے سے نہ کوئی دلچسپی ہے نہ چاہ آپ اپنا من پسند
لائف پاڑنر چن لیں۔کسی بھی لڑکی سے شادی کر لیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا مگر اس کے ساتھ ساتھ میں اس کاغذی رشتے کو بھی برقرار رکھنا چاہتی ہوں۔”
“بہت خوب، آپ نے بالا ہی بالا تمام فیصلے کر لیے۔ حتی کہ مجھے شادی کا اجازت نامہ بھی سنا دیا۔ زبردست میں تمہاری عمدہ سوچ کی داد دیتا ہوں۔”


About The Novel

Name: Tumhey Dil Ne Pukara Hai

Writer: Nayab Jilani

Status: Complete, Digest

Category: Second Marriage Based, After Marriage Based, Caring Hero

Pages: 37


About The Author

Nayab Jilani is a popular Pakistani Urdu digest writer known for her romantic and social stories. She started her writing career in 2006 and has written many famous novels. Her stories often highlight love, relationships, and social issues. Readers enjoy her simple yet emotional writing style.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *