وفا کی راہگزر از صبا جاوید
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“کافی بہتر لگ رہی ہو پہلے سے۔ “
“نکلو یہاں سے ورنہ میں تمہاری شکل بگاڑ دوں گی۔” وہ جارحانہ انداز میں آگے بڑھی۔
“کام ڈاؤن مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے۔ وہ ٹھنڈے ٹھار لہجے میں بولا ۔
“مگر مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی۔“ وہ زہر یلے انداز میں بولی۔
“نکلو یہاں سے میں تمہیں ایک منٹ بھی برداشت نہیں کر سکتی ۔”
اس کی آنکھیں شعلہ بار تھی تو زبان بھی زہر ہی اگل رہی تھی۔
“تو رعب کس چیز کا ڈال رہی ہو مجھ پر، بائی داوئے یہ کمر تمہارا نہیں میرا ہے۔”
اس کے غصے کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے وہ مزے پر بولا۔
“میں تمہاری یہ مسکراہٹ نوچ لوں گی شاہ ویز علی خان تم نے مجھے ذلیل کیا ہے، میں تمہاری خوشیوں میں بھی آگ لگا دوں گی ،میں تمہارا جینا دو بھر کر دوں گی، تمہاری زندگی اجیرن کر دوں گی مائنڈ اٹ۔”
اس نے انگشت شہادت سے اسے وارن کیا۔
“کر لو تم بہت کچھ کر سکتی ہو مس ایہا، بہت سارے جو ہر تو میں پہلے ہی دیکھ چکا تھا، میرے خیال میں ابھی بھی بہت زعم ہے تمہیں خود پر، اتنا سب ہونے کے بعد بھی
اس نے جیسے اس کے زخم پر انگلی رکھ کر دبایا تھا وہ تکلیف سے زرد پڑ گئی تھی۔
“میرے کردار پر انگلی مت اٹھانا شاہ ویز خان میں تمہاری جان لے لوںگی۔“
اپنے آنسوؤں کو رگڑتے ہوئے اس نے کڑک دار آواز میں کہا۔
“بہت جلد میں نکل جاؤں گی یہاں سے۔”
اس نے دھکی دی اور تیزی سے باہر کا رخ کیا، شاہ ویز خان نے اسی تیزی سے اس کے مقابل آ کر اسے دونوں بازوں سے تھام لیا تھا۔
“چھوڑو مجھے۔ “
غصے کی تیز لہر اس کے وجود میں سرائیت کر گئی۔
“مجھے کوئی شوق نہیں ہے تم سے بات کرنے کا یا تمہاری شکل دیکھنے کا، تمہارا رزلٹ آ گیا ہے وہی بتانے آیا تھا تمہیں۔
“مجھے کچھ نہیں جاننا چھوڑو مجھے“ اس نے بے بسی سے اپنے وجود کو ججھنو ڈالا ۔
ویسے کافی انٹیلی جیٹ ہو تم، ریکارڈ بریکنگ رزلٹ دیا ہے تم نے تمہیں یاد ہے ایک میں نے تمہاری ایسے ہی تعریف کی تھی ۔” اس نے کہا اور تمام فاصلے سمیٹ دیئے۔
”مجھ سے دور ہو جاؤ شاہ ویز خان، ورنہ میرا دم گھٹ جائے گا۔”
وہ چڑیا کی طرح پھڑ پھڑائی، پھر اس نے خود ہی زور سے دیوار میں سر مارا تھا، کنکریٹ کی پینٹ زدہ دیوار سے اس قدر شدت سے سر ٹکرانے سے اس کا سرلمحوں میں زخمی ہوا تھا۔
“آئندہ مجھے مت چھونا، شاید تمہارا میں کچھ نہ بگاڑ سکوں لیکن میں خود کو مار ڈالوں گی۔“
اس نے نیم بے ہوشی سے جملہ ادا کیا اور پھر لڑکھڑار اس پر آن گری۔
About The Novel
Name: Wafa Ki Rahguzar
Writer: Saba Javed
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Rude Heroin Based, Happy Ending, Rude & Caring Heroin Based, Force Marriage
Pages: 20
Read More Categories
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Author:
Saba Javed is a popular Pakistani digest writer. She writes romantic and worldly tales that appear in famous magazines like Shuaa and Khawateen. Most of her novels carry themes like love, relations, and traditional values. Readers enjoy her emotional writing and powerful characters.
Follow For The Latest Novels
Click Below To Download The PDF
You May Also Like📌
One thought on “Wafa Ki Rahguzar By Saba Javed”