Wapsi By Umme Mariam

واپسی از امّ مریم


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“ک…..کون ہو تم؟ مجھے یہاں کیوں لائے ہو؟؟”
“جو کسی کے گھر میں بنا اجازت گُھس جائے لوگ اسے ڈاکو کہتے ہیں۔ ہاں میرا مستقیم ہے کیوں لایا ہوں کا جواب ہے شاید تم اچھی لگیں مجھے۔” اطمینان و سکون سے کہتا مہم سا مسکرایا اور پلنگ پہ ٹک کر پھر اسے بغور تکنے لگا۔کیا شاہانہ انداز گفتگو تھا۔ دیا کے اندر غیظ و غضب اور اشتعال کی
ایک زور دار لہر اٹھی۔
“گھٹیا خبیث انسان ! تم جیسوں کو تو لفظ عزت و حرمت کے لیے بھی معلوم نہیں ہوں گے نفس کے اگر اتنے ہی غلام ہو تو پھر کسی ایسی جگہ کا در کھٹکھٹایا ہوتا جہاں تم جیسے لوگ اپنی ہوس پوری کرنے جاتے ہیں۔”
بے بسی اور لاچاری کی انتہاؤں پر پہنچ کر وہ چیخ پڑی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف اسی درجہ اطمینان کی
کیفیت تھی۔
“مگر مجھے کوئی ایسی ویسی نہیں، ایک شریف زادی چاہیے تھی۔ اطمینان رکھو میں شادی کروں گا تم سے۔” اپنے تیں اس نے دیا کو مطمئن کیا مگر اسے تو گویا آگ لگ گئی تھی۔
“میں تھوکنا بھی پسند نہیں کرتی تم پہ دو ٹکے کے انسان! اوقات ہے کیا تمہاری ؟”
اس ڈھٹائی کے مظاہریے نے دیا کا دماغ سلگا دیا تھا۔
اسکو خود پہ ضبط کرنا پڑا۔ احساس توہین نے اس
کا چروا ایک دم سرخ کر ڈالا۔
“دیکھو لڑکی! کیا نام ہے تمہارا….؟”
“جو بھی ہو تم سے مطلب؟ بس مجھے واپس چھوڑ کے آؤ۔”
وہ جوایا پھاڑ کھانے کو دوڑی۔
“واپسی کو بھول جاؤ۔مستقیم ایک مرتبہ جس چیز کو
نگاہ بھر کے دیکھ لئے، جس چیز کی انجانے میں بھی خواہش کرلئے وہ چیز اس کی ہو جاتی ہے۔ “
دیا کے اعصاب پہ کوئی ہم سا پھٹا تھا۔ مگر وہ خود کو اس لمحے کمزور بات کرنا نہیں چاہتی تھی۔
“میں کوئی چیز نہیں ہوں، جیتی جاگتی انسان ہوں تمہاری بہتری اسی میں ہے کہ مجھے واپس چھوڑ آؤ ورنہ تمہارے حق میں بہت برا ہو گا۔”
اس کے لہجے میں تنبیہ تھی جسے محسوس کر کے وہ مسکرایا، دیا نے اس کی مسکان کو سمجھا اور ھونٹ بھنچ دیے مستقیم اپنی جگہ سے اٹھا اور نپے تلے قدم اٹھاتا ہوا اس کے نزدیک آگیا۔


Read More Terms


About The Novel

Name: Wapsi

Writer: Umme Maryam

Status: Complete, Digest

Category: Digest, Happy Ending, Force Marriage, Kidnapping-Based

Pages: 22


About the Author

Umme Maryam is a very popular name among the readers of Urdu Digest. Her style of storytelling and touching themes is very soulful. Her novels not only touch on strong emotions, values, and the struggle of life but also relate to them in a very real way.


Follow For The Latest Posts


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *