Wohi Rasta Wohi Manzil By Mariam Aziz

Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!

Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneakpeak

میں نے اس دن آپ سے جو کہا۔ میں اس کی معافی مانگتی ہوں حالانکہ میں معافی کے قابل نہیں، لیکن آپ مجھے معاف کر دیں۔”
اس نے کہنے کے ساتھ ہاتھ جوڑ دیے۔
“یہ کیا کر رہی ہیں۔”
وہ یک دم بولا تھا۔
“آپ مت جائیں ۔ پاپا اٹھ کر آپ کا پوچھیں گے مجھ پر ایک احسان اور کر دیں مجھ سے شادی کرلیں۔”
اس نے جس طرح بولا تھا وہ سو دفعہ مری تھی اس کی خاموشی پر اس نے بمشکل نظریں اٹھا کر اسے دیکھا۔ وہ بہت سنجیدگی سے اسے دیکھ رہا تھا۔ اس کو بچپن کا پڑھا ہوا محاورہ یاد آگیا۔
“غرور کا سر نیچا ہوتا ہے بڑے بول نہ بولو۔”
“میں کبھی آپ سے کچھ نہیں مانگوں گی۔ بیوی کا حق بھی نہیں۔ آپ دوسری شادی کا پورا حق رکھتے ہیں، لیکن میرے پاپا کو سکون دے دیں۔“
اس نے اپنے بندھے ہاتھوں پر اپنا سر ٹکا دیا تھا۔
“تمہیں یاد ہے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور ہوں۔”
وہ کچھ نہیں بولی۔
“میرے پاس کوئی ڈگری ہوئی بینک بیلنس نہیں۔”
” آپ مجھ سے شادی کر لیں۔ “
اس نے جیسے کچھ سناہی نہیں تھا۔


About Novel

Name: Wohi Rasta Wohi Manzil

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest Based

Category: Rich Hero Based, Poor Heroin Based


Click Below To Download The Pdf

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *