پورا دکھ اور آدھا چاند از عفت سحر پاشا
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
”مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے۔“
“میرے خیال میں ہم پہلے بھی کافی باتیں کر چکے
ہیں۔”
وہ بے زاری سے کہتی سائیڈ سے نکلنے لگی مگر وہ بازو پھیلا کر اس کا راستہ روک گیا تھا۔
“اگر تم اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی ہو تو پھر تمہیں میری بات سنی ہی پڑے گی۔”
وہ سختی سے کہہ رہا تھا۔اس نے صرف ایک نگاہ اس کے چہرے پر ڈالی پھر گاڑی کی طرف آگئی۔
وہ گہری سانس لیتا گاڑی کا لاک کھولنے لگا۔ احمر نے اس کے لیے فرنٹ ڈور کھولا تھا۔ وہ خاموشی سے اندر بیٹھ گئی۔
ڈرائیونگ کرتے ہوئے اس نے ایک اچنتی نگاہ اسپر ڈالی ۔ وہ کسی مجسمے کی طرح ساکت ونڈ اسکرین
کے پار دیکھ رہی تھی۔
“کہاں جاب کرتی ہو تم؟”
اس کے سوال نے اسے چونکایا تھا۔ قدرے توقف
کے بعد وہ اکھڑ سے انداز میں بولی
“میں نے تم سے لفٹ نہیں لی ہے۔ تمہیں جو بات کرنی ہے کرو۔ پھر مجھے گاڑی سے اتار دینا میں خود چلی جاؤں گی۔”
اس کے انداز پر اسے بہت ضبط کرنا پڑا تھا۔ مگر وہ جانتا تھا کہ غصے اور اشتعال سے بات بننے والی نہیں۔
“تم میری ذمے داری ہو یہ تمہاری اپنی گازی
ہے تمہارا حق بنتا ہے کہ میں تمہیں ڈراپ کر کے آؤں۔”
بہت تحمل سے اس نے کہا تو وہ بہت آرام
سے بولی۔
“میں بھی تو یہی چاہتی ہوں کہ تم مجھے ڈراپ کر دو۔”
اس کی ذومعنی بات پر احمر کا دماغ جھنجنا اٹھا تھا۔ اس نے گاڑی کی رفتار کم کرتے ہوئے اس کی طرف دیکھا۔
“اس کے لیے تمہیں عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا سبین احمد کم از کم میں اپنی زندگی میں تو کبھی تمہیں آزاد نہیں کروں گا اور نہ ہی مجھے کوئی مجبور کر سکتا ہے۔ تم بھی نہیں۔”
اس کا ضبط بھی جواب دینے لگا تھا۔ اس کے اٹل انداز پر اس کے ہونٹوں پر بڑی دل جلانے والی
مسکراہٹ پھیلا لی۔
“واہ یہ تو ایک معجزہ ہو رہا ہے ورنہ مرد تو بخوشی یہ
اقدام کر گزرتے ہیں ۔“
احمر کا چہرہ پل بھر میں سرخ پڑ گیا تھا۔
“معجزہ تو واقعی ہو رہا ہے کیونکہ عورتیں اپنی زبان
سے یہ مطالبہ کرنے کے بجائے مر جانا بہتر سمجھتی ہیں ۔“
اس کے بے حد سلکتے انداز پر وہ ہنسے لگی۔ پھر
بڑے عجیب سے انداز میں بولی۔
“یہ بات تو تم نے سو فیصد درست کہی ہے۔“
“اگر تم مجھے اپنے اس مطالبے کا بیک گراؤنڈ بتادو
تو مجھے بھی فیصلہ کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔”
وہ اس سے مزید الجھ کر سلگنے کے بجائے سیدھی بات پر آ گیا۔
“اس فیصلے کا کوئی بیک گراؤنڈ نہیں ہے بس میں
ایسا چاہتی ہوں۔”
Read More Categories
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Novel
Name: Pora Dukh Aur Ada Chand
Writer: Iffat Sehar Pasha
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage, Happy Ending
Pages: 37
About The Author
Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF
Latest Novels📌