دھند کے اس پار از مریم عزیز
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“بہت دنوں بعد کسی بہت خوب صورت شخص کو دیکھو تو ایسی حالت ہو ہی جاتی ہے ۔ “
اس کے چہرے پر مزہ لینے والی کیفیت تھی ۔ وہ جیسے چونک کر اپنے حواسوں میں ، واپس آئی اور جھٹکے سے ٹانگیں سیدھی کر لیں ۔
“میرا خیال ہے ، آپ کی طبیعت خراب ہے ۔اس لیے یہاں بیٹھی ہیں۔ “
“آپ غلط جگہ پر اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ، بہتر ہوگا….
“اواواو…”
اس نے بے ساختہ حمنہ کو ٹو کا تھا ۔
“کیوں آپ آپ کر کے میرا ہارٹ فیل کروانا ہے ۔ تم تو تو تڑاق کر کے بات کرتی اچھی لگتی ہو۔ بلکہ مجھے تو بہت اچھی لگتی ہو۔ “
اچانک وہ میٹھے لہجے میں بول کر اسے دیکھنے لگا ۔ اس پیشانی شکن آلود ہو گئی ۔
دادو اندر ہیں ۔
اس نے سنجیدہ لہجے میں بتا کر منہ دوسری طرف موڑ لیا۔
“میں صرف تم سے ملنے آیا ہوں۔”
اب کی بار اس نے حیرانگی کے بجائے سنجیدہ نظروں سے اسے دیکھا ۔
پہلی بات تو یہ کہ میں اجنبیوں سے بات نہیں کرتی دوسرا میں اس وقت اکیلا بیٹھنا چاہ رہی ہوں ۔ “
“اچھا ۔ “
اس نے سمجھداری سے سر ہلایا ۔
” کہیں کسی شعر کی آمد تو نہیں ہو رہی ۔ “
وہ مسلسل مذاق کے موڈ میں تھا۔
” تم جاؤ یہاں سے ۔ “
اب وہ غصے سے بولی ۔
کہاں جاؤں ؟ “
اس نے ٹھنڈی سانس بھر کر کہا تو اس کے ماتھے پر بل پڑ گئے ۔
جہنم میں ۔
ایک شرط پر ۔ تم میرے ساتھ چلو۔ تمہارے ساتھ تو میں وہاں بھی جانے کو تیار ہوں ۔ “
وہ ایک دم کھڑی ہو گئی ۔
تمہاری ایک امانت ہے میرے پاس ۔ “
پیچھے سے آتی ضیغم کی آواز پر وہ بے اختیار رکی تھی ۔ وہ اٹھ کر اس کے قریب آگیا اور جب اس نے اپنی تھیلی اس کے سامنے پھیلائی تو بے اختیار ایک لمحے کے لیے اس کی آنکھیں جھلملاتی تھیں ۔
سامنے وہ انگھوٹی تھی جس سے بڑی یادیں جڑی تھیں ۔ آنکھیں جھپک کر اس نے پانی کو اند را تارا اور گہرا سانس لے کر اسے دیکھا ۔
” یہ اب میری نہیں ۔ “
یہ ہمیشہ سے تمہاری تھی ۔ “
اس کے الفاظ اور انداز ایک لمحے کے لیے اسے کمزور کر گئے تھے ۔
ان سب باتوں کا اب کیا مقصد ہے ؟ “
یہی کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں ۔ “
بات حیران کن نہیں تھی لیکن کچھ کہنے کی کوشش میں اس کے ہونٹ پھڑ پھڑا کر رہ گئے ۔ اس دوران وہ اس کے تاثرات پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
” تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے ۔ “
وہ غصے سے کہتے ہوئے اس کے پہلو سے نکل کر اندر کی طرف بڑھنے لگی ۔
تم سے محبت کرنا دماغ خراب ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔ “
وہ اس کے پیچھے آرہا تھا ۔
تم اپنی سو کالڈ محبت اپنی عنبرین کے لیے سنبھال کر رکھو۔ مجھے اس کی بالکل ضرورت نہیں ۔ “
” میں نے تو اس سے کہا تھا ۔ میری محبت لے لو لیکن اس نے منع کر دیا ۔ اسی لیے تو تمہارے پاس آیا ہوں ۔ “
غصے سے اس کی طرف مڑی جو مسکراتا ہوا اس کے پیچھے تھا ۔ پھر بھاگنے کے انداز میں اندر داخل ہوئی تھی ۔
About The Novel
Name: Dhund Ke Us Paar
Writer: Mariam Aziz
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage, Happy Ending
Pages: 32
Read More Genres
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Author
Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Tabeer, Meri Dharkano Ko Qarar Do and Apna Maan Liya Hai are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.
Follow For More Updates
Click Below To Download The PDF File
You May Also Like📌
1- https://bazmenovels.com/mere-hamdam-mere-dost-by-farhat-ishtiaq/
2- https://bazmenovels.com/dil-ka-darwaza-khula-hai-by-nighat-abdullah/
3- https://bazmenovels.com/mere-hamsafar-by-amna-hussian/
4-https://bazmenovels.com/harde-ka-iqrar-by-hina-malik/
5- https://bazmenovels.com/jab-wo-pathar-moum-howa-by-nazia-kanwal/
4 thoughts on “Dhund Ke Us Paar Novel By Mariam aziz”