تیرے نام کر دی زندگی از عائشہ نور
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
” اس لونگ کو لانے کی وجہ ؟ “
اس لونگ سے پہلے ہی دن مجھے تمہارے طرف متوجہ کر لیا تھا ۔ “
اس نے بے یقینی سے کہنے والے کو دیکھا مگر وہ سچ کہہ رہا تھا ۔ آپ نے کہا تھا کہ آپ اپنی فیملی ممبر ز اور فرینڈز سے بھی گرل فرینڈز کے متعلق بات نہیں کرتے پھر مجھ سے کیوں کی میں آپ کی کون ہوں ۔ “
وہ اسے نگاہوں میں محبت چاہت کا ہر رنگ لیے دیکھنے لگا ۔ ” میرا آئینہ ہو، کہا تھا ، بتایا تھا مت پوچھو کہ اس محبت کی وجہ کیا ہے۔”
وہ اس کے سر پر اپنا سر ٹکاتے ہوئے بولا ۔ ۔ ۔ ۔ اس کی پلکیں لرز کر جھگ گئیں مگرا بھی کچھ اور بھی پوچھنا تھا ۔ مگر وجہ تو آپ نے بتائی تھی کہ میری ناک ہے ۔ ” اس نے وجہ اور ناک کو جما کر ادا کیا تو عضنان شاہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا ۔
” اب میں کیا کروں اگر تمہاری ناک نے ہی مجھے متاثر کیا تو ؟ “
وہ قدرے بے چارگی سے بولا ۔
” آپ میرے لئے کیا کیا کر سکتے ہیں۔ “
وہ آج ہی تفصیلی انٹرویو کرنا چاہتی تھی ۔
“کچھ بھی ۔”
” تو پھر اس بلڈنگ کا ایمر جنسی ہارن بجاجر آجائیں ۔ “
“واٹ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ “
وہ اچھل پڑا۔
چلیں ۔ ۔ ۔ بہت مزہ آئے گا ۔ ” وہ بچوں کے سے لہجے میں بولی ۔ میرے خدا ۔ ۔ ۔ ۔ میری اس سوبر سی وائف کو اس طرحکی حرکت کر کے مزہ آتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں میں بے ہوش نہ ہو جاؤں ۔ ” وہ کھکھلا کر ہنس دی ۔
” جب تم سب کچھ جانتی تھیں تمہیں پتہ تھا کہ میں آنے والا ہوں پھر تم اتنا شاک کیوں ہوئیں ۔ تم نے میرے ساتھ ڈرامہ ضرور کیا تھا لیکن وہ پہلا لحہ جو تمہیں شاکڈ کر گیا وہ سچ تھا ۔ صحیح بتاؤ کیوں وہ ایک دم سے بولا ۔
حیران تھیں اتنا مجھے دیکھ کر ۔ “
“ہاں میں شاکڈ تھی ۔ “
وہ چونکی اور پھر مسکرا دی ۔
” میں اپنے دل پر شاکڈ تھی میں اس ضد پر حیران تھی وہ مجھ سے
کہہ رہا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
وہ رک کر اسے دیکھنے لگی ۔
کیا ۔ ۔ ۔ ۔ بتاؤں ناں ؟ “
وہ الجھا اور اس نے مسکراتے ہوئے اس کے سینے پر اپنا سر رکھ دیا
About The Novel
Name: Tere Naam krdi Zindagi
Writer: Ayesha Noor
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Happy Ending,
Pages: 42
Read More Categories
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Author
Ayesha Noor Muhammad is a well-known Pakistani digest writer who writes emotionally meaningful and socially significant stories. In her novels, she addresses themes such as forced marriage, relationships, feudal customs, and. Her Novels, such as Be Parwah and Ishq Tamam Mustafa, have gained her a large following in the Urdu reading market. She combines romance, drama, and social criticism in her storytelling; thus, she is always welcomed in the literary digest world.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF File
Latest Post📌