Hum Dil Se Haray Hain By Sumaira Shareef Toor

ہم دل سے ہارے ہیں از سمیرا شریف طور


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“تم……. عیشہ کو دیکھ کر گزری رات کی اذیت نئے سرے سے تازہ ہو گئی۔ ایک دم طیش میں قدم بڑھائے۔
“تم خود کو سمجھتی کیا ہو۔ کہاں عذاب کی طرح مسلسل میرے پیچھے پڑ گئی ہو۔”
عیشہ کا گداز آستین چڑھا بازواپنی فولادی گرفت میں جکڑ لیا۔
,”آپ کیا کر رہے….چھوڑیں مجھے…پلیز….“ گرفت اتنی سخت تھی کہ تکلیف سے بس چیخ نکلنے کی کسر تھی۔
”جان سے مار دوں گا تمہیں ۔۔ پاگل لڑکی! تم نے امی اور تائی امی تک بات پہنچا دی۔۔ جس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا…..یہ ساری تمہاری سازش ہے…..تمہارا کیا خیال ہے اس طرح کرنے سے تم مجھ سے شادی کرنے میں کامیاب ہو جائو گی…..لعنت بھیجتا ہوں میں تم پر۔“
اس قدر غصیلے طیش بھرے لہجے میں دنیا جہاں کی نفرت تھی۔ حیران پھٹی پھٹی نگاہوں سے بازو کی ساری تکلیف بھولے پتھر بن گئی۔
“اتنی نفرت۔۔؟” اس قدر نا پسندیدگی کا اظہار۔۔؟
وہ بے یقینی سے دیکھے گئی۔
“میرا خیال تھا کہ تم عقلمندی کا مظاہرہ کرو گی….کل رات جو بھی ہوا، میں تمہاری نادانی سمجھ کر نظر انداز کر گیا مگر اب…..تم نے اپنی راہ میں خود کانٹے بوئے ہیں….بہت برا کروں گا میں تمہارے ساتھ۔۔“
عیشہ کا خوف سے برا حال ہوا۔ شہباز حیدر کا یہ روپ پہلی دفعہ دیکھنے میں آ رہا تھا۔
“میں نے کیا کہا ہے۔۔؟“ وہ رو دی۔
“ابھی بے حیائی میں کوئی کسر باقی ہے۔۔مائی گاڈ۔۔ جو بات میں سوچتے ہوئے بھی لرز جاتا تھا وہ بات تم نے کتنی آسانی سے بڑوں تک پہنچائی۔ نہ صرف پہنچائی بلکہ میری کسی مرضی کو خاطر میں لائے بغیر سب کچھ طے بھی پا گیا….صرف ایک دن میں…..“
“پلیز چپ کریں۔۔ میں نے کسی سے بات نہیں کی….قسم لے لیں….آپ مجھے بے حیائی کے طعنے مت دیں….میں نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی….میرا جرم صرف اتنا ہے کہ آپ سے محبت کرنے کی گنہگار ہوں…..میرے جرم کو میری سزا تو مت بنائیں۔“ وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔


About The Novel

Name: Umeed Subha Bahar

Writer: Sameera Shareef

Status: Complete, Digest

Category: 2nd Marriage, Happy Ending

Pages: 50


About The Author

Sameera is a famous Pakistani writer who has written the best Urdu novels. Her novels are regularly featured in popular digests such as Kiran, Aanchal, and Shuaa, endearing her to such a following. Her narrative style is highly emotional, and her characters are familiar. 


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *