پھر زندگی مسکرائی از فرزانہ مغل
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“تم یہاں؟“
سارہ کو اپنے سامنے دیکھ کر اس نے خود کو بمشکل سنبھالا تھا۔
کیوں میں یہاں نہیں آسکتی۔ جانتے ہو میں کل سے کسی ٹینشن سے گزر رہی ہوں اور اوپر سے تم نے اپنا سیل فون بھی آف کر رکھا ہے۔ میں نے تو فی الحال گھر میں اس بارے کا کسی سے ذکر بھی نہیں کیا۔ کیا تم اتنے ہی بے خبر ہو کر یہاں بیٹھے ہو۔ وہاں مجھے تمہارے بجائے منصور لالہ کے ساتھ منسوب کر دیا ہے۔“
سارہ ایک ہی سانس میں سارا قصہ اسے سنا گئی۔
“معلوم ہے مجھے….”
تیمور کا اطمینان قابل دید تھا ۔
“ک….کیا؟“
سارہ کے سر پر گھویا بم پھٹا تھا۔ اس کی آنکھیں مارے حیرت کے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔
“ہاں یہ تو شکر کرو کہ میرے گھر سے تمہارے لیے منصور لالہ کا پروپوزل آ گیا ورنہ تم انتظار ہی کرتی رہ ورنہ تم جاتیں۔”
تیمور کا لہجہ انتہائی تحقیر آمیز تھا۔
“ت. تیمور….”
سارہ کی زبان لڑکھڑائی تھی۔
اسے اپنی سماعتوں پر یقین نہیں آرہا تھا۔
“میری بات غور سے سنو سارہ جلال! مجھے نہ تم سے کل محبت تھی اور نہ آج ہے۔ تم وہ لڑکی ہو جس نے قدم قدم پر میری تذلیل، میری توہین کی۔ منصور لالہ کی نظروں میں مجھے گرایا لہذا اتنا سب کچھ ہونے کے بعد تمہیں اپنی محبت میں گرفتار کرنا میری ضد بن چکی تھی۔ تم جیسی لڑکی سے محبت اور شادی کرنا میرا دماغ خراب نہیں ہوا۔ مجھے تم سے نفرت ہے۔ مجھے تو تم سے اپنا بدلہ لینا تھا وہ میں نے لے لیا۔ اب یہ انکل اور اباجی کی دوستی ہے۔ جو تم منصور لالہ کے ساتھ منسوب ہو گئیں۔ خیر مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں۔”
تیمور ملک سارہ کی تضحیک کرتے اس کے سینے میں نشتر پر نشتر چلاتا گیا۔
“تم نے مجھ سے بدلہ لیا ہے۔”
گم صم سی کیفیت میں کھڑی سارہ تصدیق کرتے بمشکل بول پائی تھی……
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Phir Zindagi Muskurai
Writer: Farzana Mughal
Status: Complete, Digest
Category: Dr Hero, Dr Heroin, Happy Ending,
Pages: 40+
About The Author
Farzana Mughal is a popular digest writer. She is well known for her emotionality and ability to tell a story worth reading. She has done projects on the human relationship, mostly touching on cultural and societal borders. She adopts a unique narrative style through which she creates relatable characters that melt the hearts of readers around the country. She regularly publishes her stories in the more popular Urdu digests, which has made her gain a large following. Phir Zindagi Muskurai is one of her famous read.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF File
Latest Post