سبز موسموں کی بارشیں از فرزانہ اسماعیل
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“آپ سیدھے سیدھے میرا نام نہیں لے سکتی تھیں۔ یہاں نہیں ،وہاں نہیں ،کہیں بھی۔”
اسکے ہاتھ سے کتاب لیتے ہوئے کہنے لگا۔
“کیا مطلب ہے۔”
وہ اس کی بات پر اچھل پڑی۔
“میں نے تو ابا میاں سے کچھ نہیں کہا۔ “
“ابا میاں نے مجھ سے پوچھا تھا میں نے تو سب کچھ کہہ دیا تھا ان سے۔”
وہ آرام سے اس کے سامنے پڑی کرسی پر بیٹھ گیا۔
“کیا کہا تھا؟”
اس نے بے ساختہ پوچھا۔
“میں نے ان سے کہا تھا کہ اگر وہ یہاں وہاں نہیں جانا چاہ رہیں تو مجھ سے کر دیں پھر ۔“
اس کا لہجہ سادہ سا تھا۔
“مجھے پتا ہے آپ کو یہ سب نہیں پسند۔ “
وہ آزردہ سی ہو گئی۔
“کیا مطلب؟”
“میں جانتی ہوں صرف ابا میاں کے کہنے پر آپ
نے ہامی بھری ہے۔”
اس کی آوا مدہم ہوگئی تھی۔
“آپ خود ہی سب کچھ کیوں فرض کر لیتی ہیں۔”
وہ بگڑا۔
“کیا پہلے مجھے آپ سے کوئی لمبا چوڑا عشق کرنا
چاہیے تھا۔”
“تو اس وقت کیوں منع کیا تھا۔”
اس کے جملے پر معترض ہوتے ہوئے وہ بھی بگڑ اٹھی تھی۔
“کس وقت؟”
“جب ابا میاں نے پوچھا تھا۔”
“میں سمجھ رہا تھا ایا میاں ،ہارون انکل کو ہاں کرنا چاہتے ہیں اور میں خوامخواہ بیچ میں آگیا ہوں۔”
سادگی سے بتایا اور وہ محض گھور کر رہ گئی۔
“ویسے داد دیتا ہوں آپ کی ہمت کی، کیسے صاف صاف منع کیا تھا ابا میاں کو یہ “
وہ ہلکے سے مسکرا دیا۔
“میں ان سے ڈر گئی تھی۔ “
اس کے منہ سے بے اختیار ہی نکلا۔
“سمیعہ آئٹی سے؟”
اس نے پوچھا۔
“اب تو ان کا ڈر نکل گیا ہو گا۔”
“نہیں بیٹھ گیا ہے اندر۔”
چڑ کر کہا۔
“اچھا۔ “
اس کی بات پر قہقہہ امڈ آیا۔
“ابا میاں نے مجھ سے کہا تھا کہ تم سے ہی کیوں کروں تب میں نے ان سے کہا تھا ان کی وجہ سے
راتوں کو جاگنے کی پریکٹس ہو گئی ہے مجھے۔ اگر آدھی رات کو بھی فون کھڑکاتی ہیں تو میں ماتھے پر بل ڈالے بغیر ان کے پاس پہنچ جاتا ہوں۔ ہر مشکل میں اتفاق سے میں ہی نظر آتا ہوں انہیں۔”
وہ کہہ رہا تھا۔ اسکی نظریں جھکتی چلی گئی۔
Read More Genres
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Sabz Mausamon Ki Barishain
Writer: Farzana Ismail
Status: Complete, Digest
Category: Dr Hero, Happy Ending,
Pages: 25
About The Author
Farzana Ismail is a popular digest writer. She is well known for her emotionality and ability to tell a story worth reading. She has done projects on the human relationship, mostly touching on cultural and societal borders. She adopts a unique narrative style through which she creates relatable characters that melt the hearts of readers around the country. Farzana Ismail regularly publishes her stories in the more popular Urdu digests, which has made her gain a large following.
Follow For More Posts
Click Below To Download The PDF File
Latest Posts