Umeed e Sehar By Sundus Jabeen

Umeed e Sehar By Sundus Jabeen

امید سحر از سندس جبین


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

اس رات میں نے خود کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی، میں نے خودکشی کر لی تھی۔”
اس کے انداز میں اذیت تھی اور وہ اپنے بازو کو دیکھ رہا تھا جس پر سات لمبی لکیریں تھیں اس نے سات جگہ سے اپنی کلائی پر کٹ لگائے تھے، سنعیہ کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں اور ان میں بے پناہ خوف بھر گیا، اس نے بے یقینی سے سعد کو دیکھا ، سعد نے خاموشی سے اس کے سامنے بازو کر دیا
“حبیب نے مجھے بچایا اور پھر، خیر آگے کی کہانی سے تم واقف ہو، میں تمہیں اپنی محبت کا یقین دلانے کی کوشش نہیں کرتا کیونکہ میں جانتا ہوں میں نے جتنا بڑا تمہارا نقصان کیا ہے اس کے بعد میری کسی بھی بات پر تمہیں یقین نہیں آئے گا، اس لئے آج میں تمہارے پاس ایک ایگریمنٹ لے کر آیا ہوں ۔”
“کیسا ایگریمنٹ؟” وہ چونکی۔
“ہم دونوں نے بزنس پڑھا ہے، ہم جانتے ہیں بہت اچھے سے کہ زندگی Give and take کے اصول پر چلتی ہے، میں چاہتا ہوں تم میرے ساتھ ایک منتھ گزارہ، بالکل اسی نازل طریقے سے جس طرح سارے ہسبنڈ وائف رہتے ہیں ، میں بھی تم سے بات کر سکوں اور تم میری بات سنو، بیزاری سے نہیں شوق ہے، تم میرا خیال رکھو تم میرے لئے مسکراؤ ، ہاں سونی میں تمہیں مسکراتا دیکھنا چاہتا ہوں ، مگر بے فکر رہو یہ سب صرف ایک مہینے کے لئے ہوگا، اس کے بعد۔۔۔۔۔۔”
وہ آہستہ سے رکا۔
“اس کے بعد میں تمھیں واپس چھوڑ آؤں گا۔”
اس نے مضبوطی سے کہا، اس نے بے یقینی سے سعد کا چہرہ دیکھا۔
“اور اگر تم اپنی بات ہے پھر گئے تو ؟“
اس کے لہجے میں بے یقینی بول رہی تھی۔


About The Novel

Name: Umeed e Sehar

Writer: Sundas Jabeen

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage, Happy Ending

Pages: 26


About The Author

Sundas Jabeen is a talented Pakistani writer of digests whose stories are characterised by individuality of narration and vulnerability. Her stories tend to point out day-to-day life, relationships, and social values and are written in an easy-to-relate-to style. As a result of an increasing number of fans, Sundas Jabeen is still profiling herself in Urdu fiction.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *