Mera Bakht By Sehar Sajid

Mera Bakht By Sehar Sajid

میرا بخت از سحر ساجد


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“السلام علیکم!”
اپنا کپ اٹھاتے ہوئے وہ بولا ۔
“وعلیکم السلام!”
اس نے ٹرے لان میں رکھی میز پر رکھی اور پھر کرسی پر بیٹھتے ہوئے اپنا کپ اٹھا لیا۔
“چائے اچھی ہے۔“‘ بخت نے ایک سپ بھر کر کہا۔
” اس سب میں محض چائے ہی اچھی ہے۔”
اس جواب پر بخت نے رک کر اس کا چہرہ دیکھا نیم ملگجے اندھیرے میں وہ رخ موڑے کسی غیر مرئی نکتے کو تک رہی تھی۔
“میں نے آپ کو بتایا تھا کہ آپ کا انتخاب غلط ہے۔“
اور وہ کرنٹ کھا کر مڑی۔ بڑے ہی شاک سے سامنے بیٹھے شخص کا چہرہ دیکھا جو کہ نرم نظروں اسے ہی تکتا تھا۔
” آپ یہ جتانے آئے ہیں؟ “
غم ، غصہ اور بے یقینی…..جب وہ بولتی تو یہ تینوں جذبے اس کے لفظوں میں عیاں تھے۔
“میری بات مکمل نہیں ہوئی ادا.……”
وہ ہی نرم سا انداز……
“اچھا……”
چبا کر کہتے ہوئے اس نے کرسی کی پشت سے ٹیک لگائی۔ دونوں ہاتھ سینے پر باندھے اور طنز سے بولی۔
“کریں مکمل بات……….”
بخت پر جیسے اس کے انداز نے کوئی فرق ہی نہیں ڈالا۔ اس نے سکون سے چائے کا کپ اٹھایا ایک سپ بھرا اور اسے دیکھا۔
“ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ آپ کا انتخاب غلط ہے … اور اب اس غلطی
کا بدلہ میں خود سے آپ کو لینے نہیں دوں گا۔“
اور ادا کا دماغ بھک سے اڑا سارے جذبات چٹکیوں میں کافور ہوئے۔ وہ کہاں پہنچا تھا۔
“میں آپ کو اپنی زندگی میں بڑے خلوص اور چاہت سے ویلکم کہوں گا اگر آپ میری ..……بخت عبد الرحمن کی لائف پارٹنر بن کر آئیں تو.…….لیکن اگر آپ مجھے ولید کا انتقام سمجھ کر میری زندگی میں داخل ہوئیں تو آئی ایم ریلی ویری سوری .… میں پھر کہیں پر بھی آپ کی گنجائش نہیں نکال پاؤں گا….. دل میں، نہ زندگی میں.……”
اس کے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ رہے تھے۔ اس کا حلق تھوک کو بھی نگلنے میں نا کام ہوا تھا۔
“بخت کو آپ کے انتخاب میں کوئی مسئلہ نہیں……اسے کوئی مسئلہ کیسے ہو سکتا ہے۔
اس بات پر وہ سر جھٹک کر ہلکا سا مسکرایا۔
“لیکن شرط یہ ہے ادا عبدالمالک! آپ بخت کو بخت کی انفرادی حیثیت سے دیکھیں۔ اس سیڑھی کے طور رنہیں ، جس پر چڑھ کر آپ ولید کا گر سان پکڑ سکیں ، اسے زک پہنچ سکیں۔”


About The Novel

Name: Mera Bakht

Writer: Sehar Sajid

Status: Complete

Category: 2nd Marriage Based, Caring Hero, Happy Ending

Pages: 180+


About The Author

Sehar Sajid is a well-known Pakistani writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.


Follow Us For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *