سرخ گلابوں پے شبنم از نایاب جیلانی
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“اچھا تو ہم جنگی ہیں ، وحشی ، درندے ، جاہل۔’
وہ اتنی شدت سے غرایا کہ انزلہ کو اپنے کان پھٹتے محسوس ہوئے تھے۔ اس نے بے ساختہ اپنے دونوں کانوں پہ ہاتھ رکھ لیے۔
‘بد تہذیب ہیں ، بدتمیز ہیں ، اجڈ ہیں۔ تم نے ابھی وحشی دیکھے ہی نہیں، آج ارمان تمہارا پورا کر دوں گا۔ پھر تمہیں کوئی حسرت نہیں رہے گی۔ تو آج اس وحشی کا اچھی طرح نظارہ کر لو۔ اسی وحشی کے ساتھ زندگی گزارتی ہے جہاں سے رہائی ممکن نہیں ہوگی ۔ ساری عمر تڑپتی رہوگی۔’
اس نے بالوں سے پکڑ کر انزلیہ کو زور دار جھٹکا دیا تھا۔ وہ لہرا کر بیڈ سے نیچے جا گری تھی پھر اس کی جیسے چیخ نکل گئی۔
‘اس ہاتھ سے تم نے میرے بھتیجے کو مارا … میرے بچے پہ ہاتھ اٹھایا ۔ بڑی اعلا تعلیم یافتہ اور تہذیب یافتہ ہو تم تمیز تو تمہیں چھو کر نہیں گزری۔’ “تمہیں ان کا مذاق برا لگ رہا تھا تو آپا سے کہتیں۔ تم نے بچے پہ ہاتھ کیوں اٹھایا؟ اب اتنی ہی ذلت اٹھاؤ گی اور اتنے ہی تھپڑ کھاؤ گی۔”
زعیم کا ہاتھ اٹھا اور اس کے گلے پر جم گیا۔ اس کی زبان چلی تو پھر تھمی نہیں وہ نہ بول بول کر تھک رہا تھا نہ اس کے گلے سے ہاتھ اٹھا رہا تھا۔
“چھوڑو مجھے مار دو گے کیا ظالم درندے-“
وہ چلا کر خود کو بچانے کی کوشش میں اور بھی اس کے غصے کو ہوا دے رہی تھی لیکن زعیم کا نہ غصہ تھم رہا تھا ۔ نہ ہاتھ رک رہا تھا۔ آخر میں اس نے انزالہ کو پاؤں کی ٹھوکر ماری اور ہٹ گیا۔
باہر سے دروازہ پیٹا جا رہا تھا۔
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: surakh Gulabon Pe Shabnam
Writer: Nayab Jilani
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Force Marriage, Happy Ending,
Pages: 23
About The Author
Nayab Jilani is a popular Pakistani digest writer known for her heartfelt Urdu stories. Her writing beautifully captures emotions, relationships, and social values. With a unique style, she has gained a loyal readership in the world of Urdu fiction.