Maye Na Murda Ishq By Nabeela Aziz

Maye Na Murda Ishq By Nabeela Aziz

مائے نا مڑ دہ عشق از نبیلہ عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

جی میڈم آپ نے بلایا؟
وہ ڈرائنگ روم میں داخل ہوا تو میڈم اور وکیل صاحب سامنے بیٹھے دکھائی دینے ہوں
آؤ سکندر بیٹھو۔
انہوں نے اشارہ کیا تھا۔
“کوئی ضروری کام تھا۔” وہ عجلت میں تھاo
جلدی میں کیوں ہو؟ میڈم نے اسے سرتاپا دیکھا۔
عصر کی نماز کا وقت نکالا جا رہا ہے یہ وقت کافی قلیل ہوتا ہے۔ وہ آستین فولڈ کر رہا تھا۔ –
بس پانچ منٹ کا کام ہے تمہیں سائن ہی تو کرنے ہیں۔
سائن؟
ارے بھئی طلاق نامے پہ ۔ میڈم جھنجھلایں۔
طلاق نامه ؟ ڈرائنگ روم میں داخل ہوتی رباب پر بم پھٹا تھا اور سکندر کے قدموں تلے بھی زمین سرک سی گئی تھی۔
ہاں تمام کاغذات فل ہو چکے ہیں صرف تمہارے دستخط کی کمی ہے۔
سکندر تے اک نظر رباب کو دیکھا تھا وہ لٹھے کی مانند سفید پڑ چکی تھی آنکھیں پھرائی ہوئی تھیں۔ وہ بمشکل قدم اٹھاتا صوفہ پر آبیٹھا تھا
مجھے طلاق نہیں چاہیے ، آپ سائن نہیں کریں ۔ وہ اس کے ہاتھ میں دیا جانے والا قلم دیکھ کر چیچ اٹھی تھی۔
رباب؟ میڈم جہانیاں نے متحیر ہو کر اسے دیکھا
ہاں میں ٹھیک کہہ رہی ہوں مجھے سکندر رحمن سے طلاق نہیں چاہیئے میں اس کی بیوی ہوں اس کی بیوی ہی رہنا چاہتی ہوں۔”
یہ کیا پاگل پن نہیں ہے ؟” وہ اٹھ کر اس کے سامنے آگئی تھیں۔
یہ پاگل پن ہے مام یہ رشتہ ہے اور رشتے کھیل نہیں ہوتے جب چاہے جوڑ لو جب چاہے توڑ دو جس شخص نے مجھے عارضی طور یہ تحفظ فراہم کیا ہے وہ عمر بھر بھی مجھے تحفظ دے سکتا اور میں اگر چھ ماہ گاؤں میں اپنی زندگی کی سلامتی کے لیے گزار سکتی ہوں تو چھ صدیاں اپنے دل کی سلامتی کے لیے بھی گاؤں میں گزار کر سکتی ہوں۔


About The Novel

Name:  Maye Na Murda Ishq

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage, Happy Ending

Pages: 110+


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *