دوسری عورت از سحر ملک
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
Sneak Peek
پلیز اسٹاپ اٹ۔ “
اس نے جھٹکے سے ہاتھ کھینچ کر بات کاٹی۔
آپ کے لیے مذاق ہے یہ سب؟ “
ابھی اور بھی کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن آنسو بہنے لگے تو سے چپ ہونا پڑا۔
میرے لیے کبھی کچھ مذاق نہیں رہا۔ اگر تم مجھے اپنے ماں کے سوتیلے رشتے سے جاننا چاہ رہی ہو تو ہاں میں انتہائی نفرت کرتا تھا اس دوسرے رشتے ہے۔ اگر تمہارے لیے تمہاری ماں کو تکلیف دینے والے کو معاف کرنا نا ممکن ہے تو کیا مجھے میری ماں کے لیے کوئی جذبہ رکھنے کا حق نہیں؟
میں شروع سے ہی پایا سے زیادہ اٹیچ تھا لیکن ان کی دوسری شادی نے مجھے ان سے دور کر دیا۔ مجھے بٹے ہوئے رشتے پسند نہیں۔ میں بغیر رشتوں کے رہنے کے زیادہ ترجیح دوں گا بہ نسبت بیٹے ہوئے رشتوں کے اور اگر تم مجھے اپنے شوہر کے حوالے سے جاننا چاہ رہی ہوتے سے میں قسم کھا سکتا ہوں کہ ۔ تمہارے علاوہ مجھے کوئی اتنا نہیں جانتا۔
بات ختم کر کے وہ اس کے مقابل آن کھڑا ہوا۔
شمائل صرف ایک بار سب دن بھلا کرو راتیں یاد کرنا جو ہم دونوں نے بے خواب رہ کر خوابوں میں گزاری ہیں۔ سچ بتاؤ تمہیں نہیں پتا میں کتنا چاہے ہوں تمہیں؟ چلو میرا چھوڑو اپنا بتاؤ اپنا تو تم جانتی ہوتاں کتنا چاہتی ہو مجھے “
اس کی جذبوں سے بو جھل آواز نے اسے پتھر کیا ہوا تھا۔
“کاش میں مرجاؤں۔ کیسے رہ سکتی ہوں میں اس شخص کی محبت اس اس شخص کے بغیر “
شدت کرب سے اس نے آنکھیں موند لیں۔
About The Novel
Name: Dusri Aurat
Writer: Sehar Malik
Status: Complete
Category: 2nd Marriage Based, Inncoent Hero, Happy Ending
Pages: 32
About The Author
Sehar Malik is a well-known Pakistani writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.