Tera Shabon Ka Hasil Chand By Naila Tariq

تیرا شبوں کا حاصل چاند از نائلہ طارق


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free


Read More Terms


Sneak Peek

پہلے اس نے ارادہ کیا تھا کہ آرائشی لوازمات اور میک اپ سے نجات حاصل کرے، ایرنگ اتارتی وہ واش روم کی طرف بڑھی تھی کہ یک دم واش روم کا دروازہ کھلا تھا۔ بری طرح جھکتی وہ جہاں تھی وہیں ساکت رہ گئی تھی مگر اس آنکھیں پھٹ گئی تھیں، پیر من من بھر کے ہو رہے تھے جب مختل حواسوں کے ساتھ پیچھے ہٹتی وہ دروازے کی سمت دوڑی تھی۔
دروازہ چار قدم دور رہ گیا تھا جب دستک کے ساتھ باہر سے ابھرتی یزدان کی آواز اسے کسی نعمت سے کم نہیں لگ رہی تھی تھی
اس سے پہلے کہ اس کا ہاتھ ڈور لاک تک پہنچتا عقب سے ایک بھاری ہاتھ اس کے منہ پر جیسے جم گیا تھا دوسرے ہاتھ کی سخت گرفت نے اس کے ڈور ناب تک جاتے ہاتھ کو روکا تھا آہنی گرفت میں اس کا پھڑ پھڑ تا وجود دروازے سے دور ہوتا چلا گیا۔ وحشت اور دہشت کے غلبے میں اس نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا خود کو آزاد کرنے کے لیے مگر اپنے گرد بڑھتی آہنی اسے اپنی ہڈیاں چیختی محسوس ہو رہی تھیں دستک پھر ابھر رہی تھی وہ تڑپتی، مچلتی رہی تھی۔
منہ پر دھرے ہاتھ کو ذرا بھی نہ سر کا سکی تھی ساری چیخیں حلق میں ہی دم تو ڑ رہی تھیں دروازے پر خاموشی چھا گئی تھی دروازہ اس کی
وحشت سے پھٹی آنکھوں میں دھند لاتا چلا جارہا تھا منہ پر جمے ہاتھ نے دم گھونٹ دیا تھا، مثل ہوتے اعصاب اور سن ہوتے حواسوں کے درمیان اسے اپنے بالوں پر تیز گرم سانسیں ٹکراتی محسوس ہو رہی تھیں ایک آخری امید کے سہارے اس نے میٹھی
نیند سوئی رباء کو دیکھنے کی کوشش کی تھی مگر آنکھوں کے سامنے تاریکی پھیلتی چلی گئی تھی۔


About The Novel

Name: Tera Shabon Ka Hasil Chand

Writer: Naila Tariq

Status: Complete, Digest

Category: Caring Hero Based, Happy Ending,

Pages: 20+


About The Author

Naila Tariq is a Pakistani Urdu fiction writer who has written stories in famous digests like Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. She emphasises love, marriage, and family relations. Her stories, which are about real-life events and genuine emotions, endear her readers to her.


Follow For More Posts


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *