جھڑی، جھرنا، جھیل، کنول از فرحت چوہدری
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“اجازت کے بغیر آنا شاید تمہاری عادت بن چکی ہے بٹ یو آرد یکم۔”
اس نے صوفے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دلنواز مسکراہٹ سے کہا۔
“میں یہاں بیٹھنے نہیں آئی بلکہ یہ لوٹانے اور صرف اتنا بتانے آئی ہوں کہ میں اپنی ضروریات پوری کرنے یا اپنی بیٹی کی پرورش کے لیے صدقہ خیرات نہیں لیتی۔”
رادیہ نے کرختگی سے کہتے ہوئے شاپر اور پیسے صوفے پر پھینک دیے اور اس کرنٹ لگا۔
“تم غلط سمجھ رہی ہو یہ خیرات نہیں ہے تحفہ ہے۔”
اس نے جلدی سے کہا تاکہ اس کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے۔
“جو سمجھی ہوں بالکل ٹھیک سمجھی ہوں سب جانتی ہوں فیری سے تمہاری دوستی ان عنایات اور اس بخشش کے پیچھے تمہارا کیا مقصد کار فرما ہے اچھی طرح جانتی ہوں میں۔”
رادیہ نے بھنچے ہوئے ہونٹوں کے دوران کہہ کر اسے شرمندہ کرنا چاہا۔
“ریکی تھینک گاؤ، چلو میری مشکل آسان ہوئی یہ رقم چوگنی بھی ہو سکتی ہے یا پھر جتنی تم کہو۔ ” وہ فورا اپنے مطلب پر اتر آیا۔ اس کی بے باک نگاہیں رادیہ کو اپنے جسم کے آر پار ہوتی محسوس ہو ئیں۔
“کس قدر کمینے اور گھٹیا شخص ہو تم جس ملک سے تم آئے ہو وہاں عزت بکتی اور خریدی جاتی ہو گی یہاں تم بلینک چیک بھی دے دو گے نا تب بھی تمہاری خواہش پوری نہیں ہوگی سمجھے۔ “
Read More Categories
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Jhari jharna jheel kanwal
Writer: Farhat Chaudhary
Status: Complete, Digest
Category: Happy Ending,
Pages: 50+
About The Author
Farhat Chaudhary is a well-known Pakistani novelist and screenwriter known for her love, crime, and emotional stories.