Han Seekha Hai Maine Jeena By Nabeela Abar Raja

ہاں سیکھا ہے میں نے جینا از نبیلہ ابر راجہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“اس کی تلاش ہے تمہیں یہ لو۔”
عاشر نے اچانک پلٹ کر بیک اس کے سامنے کیا تو وہ ہکا بکا ہو کر خوف زدہ نگاہوں سے اسے تکنے لگی۔ عاشر نے بازو بڑھا کر اسے خود سے قریب کیا۔
“تم مجھے جینا سکھا کر اب اکیلا چھوڑ کر کس کے آسرے پہ جارہی ہو۔ تمہارے بغیر میں پاگل ہو جاؤں کہیں کا نہیں رہوں گا۔ میں سچ کہہ رہا ہوں اعتبار کر لو میرا ۔”عاشر کے لفظ میں سچائی تھی۔
“آپ تو ماہ نور سے محبت کرتے ہیں وہ پھر سے ٹوٹے رابطے بحال کرنے آرہی ہے۔”
اس وقت وہ عاشر کو رعایت دینے کے موڈ میں نہیں تھی۔
“میں نے اس سے کبھی محبت کی ہی نہیں ایک عمر دھوکے میں گزاری میں سمجھتا تھا کہ اس سے محبت کرتا ہوں ، لیکن ماہ نور کی خود غرضی نے بہت جلد مجھے اس خوش فہمی کے خمار سے نکال دیا۔ میرا ضمیر خود غرضی مادیت پرستی کی مٹی سے نہیں گوندھا گیا ہے۔ میں ایک عام سا محبت کرنے والا بے لوث انسان ہوں۔ محبت کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے میں نے اس لڑکی سے سیکھا جو میری پریشانی تک برداشت نہیں کر سکتی اور اپنے زیورات تک میرے سپرد کر دیتی ہے۔ اپنی محنت کی کمائی کے دو لاکھ روپے تک بخوشی مجھے دینے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔ وہ لڑکی محتاجوں غریبوں ، ضرورت مندوں کے ساتھ اپنے قرض ایمان داری سے چکاتی پھرتی ہے۔ میں اس معصوم سادہ دل، بے لوث لڑکی سے محبت کرتا ہوں جس کے دل میں نیکی کے چھوٹے چھوٹے دیے روشن ہیں۔”
روتی دھوتی افراح کو عاشر نے نتھے بچے کی مانند سینے سے لگا لیا تھا۔


About The Novel

Name:  Han seekha hai maine jeena

Writer: Nabeela Abar Raja

Status: Complete, Digest

Category: Arrange Marriage, Happy Ending

Pages: 25+


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Follow For More Novel Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *