Naye Mausason Ka Chand By Iffat Sehar Tahir

نئے موسموں کا چاند از عفت سحر طاہر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“تو تم نے دیکھ ہی لیا کہ آخر تم مجھ تک پہنچ ہی گئیں۔”
اس کی پر سکون کی آواز زینب کی دھڑکنوں میں انتشار پیدا کر گئی۔ اس کی طرف سے کوئی جواب نہ پاکر وہ قدرے پیچھے ہو کر سر کے نیچے ہاتھ باندھے یوں ترچھا لیٹ گیا کہ چہرہ زینب کے جھکے ہوئے چہرے کے بالکل سامنے تھا۔
“میں جانتا ہوں کہ اب تم نے مجھے اپنے دل میں کونسا مقام دے رکھا ہے۔”
وہ اسی پر سکون انداز میں اب اس کے چہرے پر نظریں جمائے کہہ رہا تھا۔
“میں ہمیشہ سے اس پر یقین رکھتا ہوں کہ میاں بیوی کے رشتے کی بنیاد اعتماد اور باہمی اعتبار ہوتا ہے مگر میں یہ بھی جانتا ہوں کہ چاہے میں لاکھ صفائیاں بھی پیش کرلوں تم مجھے بے گناہ ماننے پر بھی راضی نہیں ہوگی ۔ تمہیں بتانے کو بہت کچھ تھا میرے پاس مگر تم نے موقع ہی نہیں آنے دیا۔ خود کو اہل ہی ثابت نہیں کیا کہ میں آپ تم سے شیئر کر سکتا۔ اور اب جبکہ تمہاری نظروں میں میری کوئی حیثیت ہی نہیں تو میں تمہیں کسی ایسے امتحان میں بھی نہیں ڈالوں گا کہ جس سے تمہیں خود پر جبر کا احساس ہو۔ مجھے صرف وجود نہیں سراپا محبت چاہئے۔ جو میں اب کم سے کم تم سے قبول نہیں کر سکتا۔”
اس پر نظریں جمائے جب علی شاہ کا خود پر سے قابو اٹھنے لگا تو وہ اٹھ گیا۔
“بس اب انتظار کرنا اس روز روشن کا جب میں تمہارے دل کے تمام مشکل راستوں سے گزرتا تمہارے دل پر لگے بے اعتباری کے زنگ آلود تالے کو اپنی بے گناہی اور سچائی کی چابی سے کھولوں گا۔ مگر اتنا یا د رکھنا زینب شاہ وہ حساب کا دن ہو گا۔ میں تم سے اپنے ایک ایک لمحے کا حساب لوں گا اور تمہیں بھی میری طرح اپنی سزا خاموشی سے برداشت کرنا ہوگی۔”


About The Novel

Name: Naye Mausason Ka Chand

Writer: Iffat Sehar Tahir

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage Based, Happy Ending

Pages: 20+


About The Author

Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.


Follow For More Social Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *