Bin Teray Zindagi By Nazia Kanwal

بن تیرے زندگی از نازیہ کنول


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

دھڑ دھڑ کرتے دل کے ساتھ بائیں ہاتھ سے آنچل سنبھال کر دائیں ہاتھ میں ذرا سی مہندی اٹھاتے ہوئے وہ ابھی اس پر جھکی ہی تھی کہ اس کی چوڑیوں کے جلترنگ سے بیدار ہو کر وہ فورا سیدھا ہو گیا۔ نیند میں کھلی سرخ آنکھیں خاصے حیران کن انداز میں اس کے فق چہرے کا جائزہ لے رہی تھیں۔
جب کہ وہ اپنی جگہ کو یا ساکت ہو کر رہ گئی تھی۔
عین ٹائم پر یوں چوری پکڑی جائے گی اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔
“اینی پرابلم؟”
لمحوں میں بیدار ہو اس کے ساتھ سیدھا ہو کر بیٹھتے ہوئے اس نے خاصے پروانداز میں پوچھا تھا جواب میں اس کا سر آپ ہی آپ قدرے ندامت سے جھک گیا۔
“میں آپ سے کچھ پوچھ رہا ہوں سبرینہ آدھی رات کو یوں چوروں کی طرح میرے کمرے میں آنے کا مقصد بیان فرمائیں گی۔”
وہ اسے کتنا غلط سمجھ رہا تھا، مگر سبرینہ کی زبان جیسے تالو سے چپک کر رہ گئی تھی۔ خوبصورت جھیل سی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا تھا۔
“اب منہ میں گڑھ ڈال کر کیوں کھڑی ہوگئی ہیں؟ شدید کراہیت محسوس ہوتی ہے مجھے تم جیسی توجہ کی طالب لوز کریکٹر لڑکیوں سے خوامخواہ خود تو ڈوبتی ہیں اگلے کو بھی ساتھ ہی لے کر مرتی ہیں۔”
اس کا ایک ایک لفظ سبرینہ کو زندہ درگور کر دینے کے لئے کافی تھا۔
“اب کھڑی منہ کیا دیکھ رہی ہو جاؤ یہاں سے۔“
وہی آگ اگلتا لہجہ سبرینہ سے مزید ایک لمحے کے لئے بھی وہاں کھڑے رہنا دشوار ہو گیا تھا۔ تاہم اس سے پہلے کہ وہ اس کمرے سے باہر نکلتی ۔ کسی نے زور سے اس کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹاڈالا۔


About The Novel

Name: Bin Teray Zindagi

Writer: Nazia Kanwal

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 12


About The Author

Nazia Kanwal is a famous Urdu digest writer in Pakistan who is renowned as a captivating and touching storyteller. She is very popular with female audiences due to her novels, which usually speak of love, strength, and female inner power. Her identifiable characters and heart-touching messages have secured a niche for her in modern-day Urdu literature.


Follow For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *