Behta Howa Lamha By Nabeela Abar Raja

بہتا ہوا لمحہ از نبیلہ ابر راجہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

“میں اپنی نئی البم میں ان ہاتھوں پر کوئی خوبصورت سا گیت شامل کرنا چاہتا ہوں، اس کے لیے بہت سارے شاعروں کو پڑھ رہا ہوں، یہ نظم آج ہی نظر سے گزری
جو میرے دل کی آواز ہے۔
تیرے حسن کے پیچھے
مری دیوانگی کا ایک قصہ ہے
تیرے ہاتھوں تیری زلفوں
تیرے ہونٹوں کی سرخی میں
میرا بھی اک حصہ ہے
تیری انگلیوں کی سرخ پوروں کو
ہتھیلی کے سرخ کٹوروں کو
یہ میرے ہونٹ چھو لینے کی حسرت میں ترستے ہیں۔”
“میں بھی عاشی کو رنگ کرتی ہوں کہ اگر مجھے لے جائے۔”
اس کی آنکھیں برسنے کو تیار تھیں، اس نے ہینڈ بیگ میں رکھے موبائل فون کو نکالنا چاہا تو راحیل نے جھپٹ کر اس کا بیگ اپنے قبضے میں کر لیا۔
“میں نے ایسا کیا کہہ دیا ہے جو آپ یوں نروس ہو رہی ہیں۔ آپ کے ہاتھوں کی تعریف ہی تو کی ہے۔ مجھے علم ہے کہ آپ کافی ڈرپوک ہیں۔ اتنا سادل ہے، کبھی میں نے بھی شکایت کی ہے۔”
وہ اسے اپنی مقناطیسی نگاہوں سے کھوج رہا تھا۔ نور الصبح نے بے بسی سے ادھر ادھر دیکھا۔
فار یور کائنڈ انفارمیشن کوئی دوست اور اس کی
بیگم یہاں نہیں آئیں گی آپ….”
اس کی بے بسی سے محفوظ ہوتے ہوئے وہ کوئی بات کہتے کہتے رک گیا تو وہ اٹھ کھڑی ہوئی۔ کرسیوں کی زد سے بچتی لڑکھڑاتی ہوئی لوگوں کی نگاہوں کا خیال کے بغیر وہ تقریبا بھاگتی ہوئی اس ریسٹورنٹ سے باہر نکلی۔ راحیل بھی تیز تیز چلتا ہوا اس کے پیچھے باہر آیا۔ باقی کا راستہ خاموشی سے ہی کیا۔ اپنے گھر کی حدود میں داخل ہوتے ہی اس کی جان میں جان آ آئی۔
“میں جب گھر سے نکلتی ہوں تو آیتہ الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیتی ہوں ، شیطان مجھ، پر حاوی نہیں ہو سکتا۔”
اس نے گاڑی سے اترتے ہوئے کہا۔


About The Novel

Name:  Behta Howa Lamha

Writer: Nabeela Abar Raja

Status: Complete, Digest

Category: Singer Hero, Happy Ending

Pages: 25+


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Follow For More Novel Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *