Ehsas e wafa by Quratul Ain

احساسِ وفا قرۃ العین


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Terms


Sneak Peek

ویسے ڈاکٹرنی جی بے شک یہ آزاد پسند ملک ہے مگر سکندر نے ڈائر یہ کی توجہ بٹانے کے لئے ابھی تک اس اس ۔ کے سینے سے لگی ڈائر یہ کو چھیڑا اور ذائریہ کی بات کا مفہوم جان کر جلدی سے پر بے ہٹ کر کھڑی ہو گئی اپنی جو تھی انا کی وجہ سے دو سال وہ بہت اذیت میں گزار چکی تھی اب
مزید تاپ نہ بھی اس میں یہ سب سہنے کی۔ ٹکٹیں کنفرم ہیں ابھی کچھ دیر بعد ہماری فلائیٹ ہے جلدی کرو ائیر پورٹ پہنچا ہے۔” سکندر نے یہ کہہ کر اس حیران ہی کر ڈالا۔
ایسے لیے؟ میرا سامان سویرا وغیرہ سے مانا اور پھر کیا تم صرف مجھے لینے ہی آئے ہو اتنی دور ہے۔ زائریہ نے بے ربط ہوتے نہایت حیرت سے پوچھا۔
ہاں بالکل اتنی دور سے تمہیں لینے ہی آیا ہوں ایک ایک پل کو گن کر گزارا ہے میں نے اس ایک لمحے کے انتظار میں تم کیا جانو اور اگر خود لینے نہ آتا تو محترمہ تو کسی این جی او کی وجہ سے کسی اور گاؤں میں چپ چاپ جا بستیں اور میں رانجھا بنا اپنی ہیر ہر گاؤں میں کھو جتا رہتا اس سے تو بہتر آ کر تمہیں لے جانا ہی ہے ناں بس جلدی کرو باقی باتیں گاؤں جا کر جہاں ہمارے ولیمے کا انتظام نہایت زور و شور سے ہو رہا ہے سویرا وغیرہ بھی


About The Novel

Name: Ehsas e Wafa

Writer: Quratul Ain

Status: Complete, Digest

Category: Digest, Cousin Marriage

Pages: 60+


About The Author

Quratul Ain is a well-known Pakistani digest writer. She is famous for her emotional and realistic stories, which often highlight social issues and relationships. Due to her simple writing style and relatable characters, she has a strong fan base. 


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *