Darman By Kitab Chehra

درمان از کتاب چہرہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“تم نے اس وجہ سے تھپڑ مارا ہے اسے۔۔؟”
اس نے سخت لہجے میں اس سے استفسار کیا۔ وہ جبڑے بھینچی اسکی سرخ آنکھوں میں دیکھتی رہی۔ کوئی تصدیق یا تردید نہ کی تھی۔ بس اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالی سرخ نگاہوں سے دیکھتی رہی۔ اس کا ضبط اسکی ضد پر ٹوٹنے لگا تھا۔
“کس نے اجازت دی تمہیں۔۔؟”
“اور اسے کس نے اجازت دی کہ میرے منہ لگے۔۔؟”
“یہ جسٹیفیکیشن ہے تمہارے پاس اسے تھپڑ مارنے کی۔۔؟مجھے ابھی اور اسی وقت وضاحت کرو گی تم۔۔۔ ادر وائز یو ہیوٹو سے سوری ٹو ہر رائٹ ناؤ۔۔۔!! “
اسکے دوٹوک لہجے پر اس کی آنکھوں میں اس بار عجیب سی چھن ہونے لگی…. اس نے وہ کیا جو اسکی انا کو گوارا تھا۔
“میں مر کر بھی معافی نہیں مانگوں گی۔۔۔!!”
وہ اسکی باغی سرخ آنکھوں میں دیکھتا ایک قدم نزدیک ہوا تھا۔
“تم مجھے چیلنج کرو گی۔۔؟”
“خان۔۔ کوئی بات نہیں۔۔ میں نے معاف کیا اسے۔”اس نے ڈرامہ شروع کرتے اس کو روکنا چاہا تھا۔ اس نے مشتعل ہوتے اسے دیکھا تھا۔
“میں تم پر تھوکنا پسند نہ کروں معافی مانگنا تو بہت دور کی بات ہے۔۔”
جب اسنے اسے بازو سے پکڑتے اپنی جانب متوجہ کیا۔
“کسی کے قابو میں نہیں آؤ گی۔۔ جس کو جو مرضی آئے کہہ دو گی۔۔ ہاں۔۔؟”
“کیا مسئلہ کیا ہے آخر ۔۔؟”
مہزلہ نے حلق میں اٹکتا گولا بمشکل اندر اتارا
تھا۔”
“خان چھوڑ دیں اسے۔۔
میں اسکی جگہ معافی مانگتی ہوں زمرہ سے۔۔۔!”
روشینا کی غمگیں آواز مہزلہ پر کوڑے کی طرح پڑی تھی۔
اس نے اور اسفند یار نے بیک وقت ان کی جانب دیکھا تھا۔ اور ان کی حالت دیکھ منزلہ کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو نکلنے لگے۔ اس کا ضبط ٹوٹ گیا تھا۔
“میں نے کچھ نہیں کیا مورے۔۔ پھر کس بات کی معافی۔۔؟”
اس نے چیختے ایک جھٹکے سے اسفند یار سے باز و چھڑایا تھا۔ اور نفرت بھری نگاہوں سے واپس اسکی سمت پلٹی ۔
“مل گئی خوشی ۔۔؟ آپکی پارسہ بیوی کو انصاف مل گیا۔۔؟ مگر یاد رکھیے گا ایک بات….”
مہزلہ نے انگلی اٹھائی تھی۔ مگر اسفند یار کی نگاہیں اسکے بہتے آنسوؤں پر ٹھہر گئیں تھیں۔
” آپ صرف اسکے شوہر ہیں۔۔!! مجھے نہ آپکی حمایت کی توقع تھی۔۔ نہ انصاف کی۔۔ مگر آپ پر حرام ہو گا اب میرے نزدیک آنا۔۔ کیونکہ مجھے آپ کو اپنا شوہر بنانے میں….”
“بکواس بند کر واپنی۔۔۔ !! “
اسفند یار جلال سے پاگل ہوتا پوری قوت سے دھاڑا تھا مگر مہزلہ اسی طرح جمی کھڑی رہی۔ اور اب وہ زمرہ کو دیکھ رہی تھی۔
“سنبھال کر رکھو اپنے شوہر کو۔۔ میرے کمرے میں قدم نہ رکھیں اب یہ۔۔۔ !!”


About The Novel

Name: Darmaan

Writer: Kitab Chehra

Status: Web, Complete

Category: Cousin Marriage, Force Marriage, Wani Based

Pages: 1300+


About The Author

Kitab Chehra is a well-known Pakistani web writer. She is famous for her emotional and realistic stories, which often highlight social issues and relationships. Due to her simple writing style and relatable characters, she has a strong fan base. 


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *