Meri Rooh Main Utr Zara by Anaya Ahmed

میری روح میں اتر ذرا از عِنایہ احمد


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“رولمنبر ٹوئنٹی ٹو ۔”
ارتضی اسکے سر پہ آکے بولا تھا۔ رباب آج بھی اسکے اس انداز میں بلانے پہ جھنجھلا گئی تھی۔
“اف خدایا یہ انسان اب بھی مجھے رولنمبر رولنمر بلا کر ٹارچر کرے گا۔ ”
رباب نے کڑھ کے سوچا۔
“اگر آپ بھول رہے ہیں تو یہ کلاس روم نہیں ہے۔” رباب نے جتایا تھا۔ اشارہ رولنمبر ٹوئنٹی ٹو کی طرف ہی تھا۔
“معلوم ہے یہ بیڈ روم ہے میرا ۔ جسکو آپ کیفے ٹیریا کا روپ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں ل۔”
ارتضی کو گندگی سے سخت چڑ تھی ۔ درشت لہجے میں بولا تھا ۔ اور ٹشو باکس اٹھا کے وہ ٹیبل کی طرف آیا تھا۔ پیزے کا ڈبے اٹھا کے ایک سائیڈ پہ پڑی ٹرے میں رکھا تھا ۔ ساتھ ہی رباب کے ہاتھ سے ٹین پیک اچک کے ٹرے میں رکھا ۔ ٹشو باکس سے ٹیبل صاف کیا ۔ پیزے کے ٹکڑے اور گری کوک صاف کی ۔ پھر دو اور ٹشو نکال کے ٹیبل پہ مارے تو ٹیبل اپنی اصل حالت میں واپس آیا ۔ گندے ٹشو پڑی ڈسٹ بن میں پھینکے تھے اور ڈسٹ بن کو واپس اسکی جگہ پہ رکھا تھا۔ اور ٹرے کو اٹھا کے سائیڈ ٹیبل پہ رکھا۔ کشن گرے کشن اٹھا کے صوفے پر رکھے تھے ۔ یہ ساری کاروائی اس نے منٹوں میں انجام دی تھی رباب تو دنگ رہ گئی تھی ۔
“آپ ۔۔ آپ مجھے کھانے سے روک رہے ہیں کیا ؟؟ اور کیا کہا ہے آپ نے کہ یہ آپکا بیڈ روم ہے ؟؟ آپ بھول گئے ہیں کیا آپکی شادی ہوئی ہے کچھ گھنٹے پہلے جو کہ غلطی سے مجھ سے ہوئی ہے ۔ تو ہر قانون اور رواج کے مطابق اس گھر اور
آپکی ہر چیز پہ میری بھی اتنی ہی ملکیت ہے جتنی کہ آپکی۔” رباب کا دماغ گھوم گیا تھا تو حقوق و فرائض کی تقریر بھی جھاڑ دی ۔
“پہلی بات کھانے سے نہیں روک رہا ۔ انسانوں کی طرح کھانے کا طریقہ سیکھو۔ دوسری بات جن حالات میں شادی ہوئی ہے وہ آپ محترمہ کو بھی یاد ہو گا ۔ تو یہ حقوق اور فرائض کا ذکر شروع مت کریں۔ اگر ان باتوں پہ آئی ناں آپ محترمہ تو آپکا بہت خسارا ہو گا ۔ ”
ارتضی نے معنی خیز انداز میں کہا تھا ۔ رباب کے گال دہک اٹھے تھے ۔ وہ تو چھیڑ کے پچھتائی تھی۔


About The Novel

Name: Meri Rooh Main Utar Zara

Writer: Anaya Rajput

Status: Complete, Digest

Category: Web Based, Student Teacher Based

Pages: 600+


About The Author

Anaya Rajput is a well-known Pakistani web writer. She is famous for her emotional and realistic stories, which often highlight social issues and relationships. Due to her simple writing style and relatable characters, she has a strong fan base. 


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *