پھول زلفوں میں از فللک تنویر
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek
“میں نے آپ کو منع کیا تھا۔ آپ بلاوجہ میری ہیلپ کرنے کی کوشش مت کیجیے۔ کسی فلاحی ادارے میں بھرتی ہیں کیا آپ؟“
“وہ مدد نہیں تھی۔
مضبوط لہجے میں کہا۔
”وہ میری پختو (غیرت ) کو گوارا نہیں تھا کہ کسی لڑکی کو یوں کوئی بیچ راستے میں ہراس کرے۔ آپ کی جگہ کوئی بھی لڑکی ہوتی تو میں یہی کرتا۔ یہ میں نے غیرت کے لیے کیا۔ اپنی غیرت کے لیے۔“
اب وہ استہزائیہ ہنس۔
ل بات وہی پھر غیرت کی آہی گئی۔ آپ میرے مسلوں سے اپنی غیرت کو دور رھیں، مسٹر مجتبیٰ خلیل۔ مجھے اپنے مسلے خود حل کرنے دیجیے ۔ مجھے آپ مردوں کے ٹیکٹس کے بارے میں خوب معلوم ہے۔ میں کوئی امیچور لڑکی نہیں ہوں۔”
وہ پہلی بار غصے سے بولی۔ بولتے بولتے اس کا تنفس چڑھ گیا مجتبی خاموشی سے سنتا رہا۔
“ویل آپ کی مردوں کے بارے میں رائے کافی منفی ہے۔”
اتنا کہہ وہ اپنی چیزیں سمیٹ کر چلا گیا۔
About The Novel
Name: Phool Zulfon Main
Writer: Falak Tanveer
Status: Complete, Digest
Category: Second Marriage Based, Caring Hero Based, Happy Ending
Pages: 37
About The Author
Falak Tanveer is a popular Pakistani Urdu digest writer. She writes romantic and social stories that many people enjoy reading. Her famous stories include Badi Al Jamal and Sang-e-Saboor. Falak’s writing is simple, emotional, and loved by readers of all ages.