بے داغ از نبیلہ عزیز
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Read More Novels
- Actor Hero
- Adaab
- after marriage
- After Marriage Based
- After Marriage Based Novels
- After Nikkah
- After Nikkah Based
- aftermarriage
- aftermarrige
- age difference
- Age Difference Based
- agedifference
- arrange marriage
- Arrange Marriage Based
- Caring Hero
- Caring Hero Based
- Caring Heroin
- caringhero
- carinheroin
- Class difference
- Complete
- Cousin Based
- Cousin Marriage
- Cousin Marriage Based
- cousinmarriage
- digest
- DIgest Based
- Digest Novel
- Digest Novels
- Digest Stories
- Digest Story
- digestbased
- digeststories
- Doctor Hero
- Dr hero
- dr hero based
- Dr Heroin
- drhero
- drheroin
- Emergency Nikkah
- ending
- Famous Writer
- famousurdunovels
- force marriage
- Force Marriage based
- forcemarriage
- forcenikkahbased
- Friendship Based
- Funny
- greenflag
- happy
- Happy Endind
- happy ending
- Happy Ending Based
- happyending
- Hapyy Ending
- hero
- heroin
- Iffat Sehar Pasha
- Innocent Heroin
- innocent heroin based
- Innocent Heroine
- innocentheroin
- Innocnet Heroin
- kidnapping Based
- Latest
- lovemarriage
- Mariam Aziz
- modernromancenovel
- Nabeela Aziz
- Naughty Hero
- nikkahbased
- Novels
- Novelship
- Orphan Heroin
- Police Based
- Police Based hero
- Poor Heroin based
- poorhero
- quick read
- Quick Reads
- quickread
- Rich herin
- Rich Hero
- Rich Hero Based
- Richhero
- rude
- Rude Heorin
- Rude Hero
- Rude Hero Based
- Rude Hero Based Novels
- Rude heroin
- rudehero
- rudeheroin
- second marriage
- second marriage based
- secondmarriage
- secondmarriagebased
- Short Stories
- short story
- shortstory
- Sibilings love
- story
- strong heroin
- Student Teacher Based
- Universitybased
- urdu
- Urdu Adaab
- Urdu Novel
- Urdu Novels
- urdu romance
- urdu stories
- urdu story
- urduadab
- urdunovels
- Urduromance
- urdustories
- urdustory
- Village Based
- Village based Novels
- villagebased
- Wani Based
- Web Based Novels
- writer heroin based
Sneak Peek
“کہاں تھے آپ؟”
زرقون کا سوال بیویوں والا تھا لیکن انداز بیویوں والا نہیں تھا ۔
“دوستوں کے ساتھ۔”
وہ لاپروائی سے بولا ۔
“گھر کیوں نہیں آئے؟”
ایک اور سوال بیویوں والا، عزیر نے نظر اٹھا کر اس کی طرف دیکھا پلکیں جڑی ہوئی تھی اور پپوٹے سرخ ہو رہے تھے ۔
“میں جس روز ڈرنک کرتا ہوں اس روز گھر نہیں آتا۔”
اس نے بے نیازی سے کہا زرقون اس کے ڈرنک کرنے کا سن کر چونگی لیکن پھر ریلکس ہوئی خود کو کنڑول کیا بھلا وہ اعتراض کرنے والی کون تھی ۔
“کہیے آپ کچھ کہتے کہتے رک کیوں گئیں؟”
وہ بوٹ اتار کر اس کی طرف متوجہ ہوا۔
“میں ساری رات سوئی نہیں، بس آپ کے اور اپنے مسئلے پر سوچتی رہی۔
“پھر کچھ حل ملا؟”
“جی !! صرف ایک حل ہے آپ کی مشکل اور پریشانی دور کرنے کے لئے ۔ “
اس نے سر ہلا کر کہا ۔
“وہ کیا ؟”
عزیر نے بغور سے دیکھ رہا تھا وہ چہرہ جھکائے ہوئے تھی ۔
“طلاق – – – – -“
زرقون نے بڑی مشکل سے یہ لفظ ادا کیے تھے۔
“ہوں ۔ ۔ ۔ تو یہ حل سوچا ہے آپ نے؟”
وہ پر سوچ انداز سے بولا۔
“اس کے سوا کوئی حل بھی تو نہیں ہے اس مسلئے کا ؟ آپ مجھے طلاق دے کر دوبارہ سے ماریہ کو اپنا سکتے ہیں اس طرح آپ کے گھر والوں کی ناراضی بھی دور ہو جائے گی اور آپ بھی ماریہ کے ساتھ خوش رہیں گے ماریہ آپ سے محبت کرتی۔”
“دیکھئے خاتون !! آپ ماریہ کو چھوڑ لیے اپنی بات کیجے۔”
اس نے اس کی بات کا ٹتے ہوئے کہا ۔
“میں اپنی کیا بات کروں ؟ میری تو کوئی بات نہیں ہے۔”
اس نے ہلکے سے سر جھٹکا ۔
“آپ کی بات کیوں نہیں ہے ؟ ساری بات آپ کی ہی تو ہے۔”
اس نے بے ساختہ اپنی بات پر زور دیا ت تھا ۔
“میری کوئی بات نہیں ہے عزیر صاحب ، جن کی ذات رل جاتی ہے ان کی بات بھی رل جاتی ہے آپ میری فکر نہ کریں ، اپنی زندگی کا خیال کریں۔”
اس نے تلخی سے کہتے اپنی بات کا مزاق اڑایا۔ عزیر چند ثانیے اسے دیکھتا پھر اپنی جگہ سے کھڑا ہو گیا۔ ۔
“ٹھیک ہے میں اپنی زندگی کا خیال کر لیتا ہوں اور آپ کو طلاق دے دیتا ہوں لیکن کیا آپ مجھے یہ بتا سکتی ہے کہ مجھ سے طلاق لینے کے بعد اس گھر سے نکل کر آپ کہاں جائیں گی ؟ آپ کا اگلا ٹھکانہ کہاں ہوگا؟”
“اپنے اگلے ٹھکانے کا تو کسی کو نہیں پتا ہوتا۔”
“میں کسی نہیں آپ کی بات کر رہا ہوں۔”
“میں آپ سے کہہ تو رہی ہوں کہ آپ میری فکر نہ کریں۔”
“یہ بات آپ آج کہ رہی ہیں نا ؟ جب میں آپ کی فکر میں سب کچھ داؤ پر لگا چکا ہوں اور آپ کی اس بات کا کوئی فائدہ نہیں۔”
“کیا ماریہ اب آپ سے شادی نہیں کرے گی؟” “کیوں؟” وہ متفکر سی پوچھ رہی تھی ۔
وہ تو اب بھی کرے گی لیکن میں نہیں کروں گا۔”
“کیوں؟ ؟ آپ کیوں نہیں کریں گے؟”
“کیونکہ میں شادی کر چکا ہوں۔”
اس کے جواب پر زرقون خاموش ہوگئی ۔
آپ میری بات کو مزاق سمجھ رہے ہیں۔“
اس کی آواز پر عزیر کے قدم تھم گئے ۔
“فجر کا وقت مزاق کا وقت تو نہیں ہوتا اذان ہو رہی ہے لوگ نمازیں ادا کر رہے ہیں اور مجھے کیا پڑی ہے کہ میں اس وقت مزاق کرتا پھروں؟ یا آپ کی بات کو مزاق سمجھوں؟ آپ نے سوچا وہ آپ نے کہہ دیا ۔ ۔ ۔ میں نے جو سوچا میں نے وہ کہہ دیا ۔ اب آپ کوئی اور حل سوچے میں اتنا کمزور یا بے غیرت نہیں ہوں کہ پہلے کسی کو سہارا دوں اور پھر وہی سہارا چھین لوں اب تو یہ گھر بھی چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دوں گا ۔ ” اس نے کھڑے کھڑے فیصلہ سنایا ۔
“آپ بہت غلط کر رہے ہیں، میری وجہ سے اپنوں جو چھوڑنا ٹھیک نہیں ہے۔”
اس نے عزیر کو کسی بھی انتہائی اقدام سے باز رکھنا چاہا۔
“آپ کی وجہ سے مجھے چھوڑ نا میرے اپنوں کے لئے بھی ٹھیک نہیں ہے ؟ اگر وہ مجھے چھوڑ نے جا فیصلہ کر سکتے ہیں تو میں بھی ان کو چھوڑ کر جا سکتا ہوں ۔ مرد ہوں اپنے زور بازو سے کما سکتا ہوں آپ کو بوجھ نہیں بننے دوں گا کسی پر، میرے گھر والوں کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو بہت سوچ کر کرنا ہوگا ۔ “
About The Novel
Name: Be Dagh
Writer: Nabeela Aziz
Status: Complete, Digest
Category: Force Marriage, Happy Ending
Pages: 27
About The Author
Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end. Some of her Famous reads are Hisab E Dil Rehne Do, Mehrban and many others.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF
Latest Posts📌