ایک البیلی پگڈنڈی ہے از راحت جبین
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
” مجھے کچھ کہنا ہے ۔ “
وہ اس کے قریب آکر رکا ۔
میں سن رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ “
رابیل کی نگاہیں اپنے ہاتھوں پر جم گئیں ۔
” میں یہ کہنا چاہتا ہوں ۔ ۔ ۔ “
وہ متذبذب تھا ۔
را بیل !! میں ۔ ۔ ۔ ۔ میں جنید احتشام ہوں ۔ ہم میں سے کسی کو نہیں معلوم تھا کہ یہ مذاق ۔ ۔ ۔ ۔ “
“مذاق – “
رابیل نے بے خیالی میں خود کلامی کی ۔
آئی ایم ساری را بیل !! میں تمہیں دکھ نہیں دینا چاہتا تھا۔ میں تمہیں کوئی تکلیف دے ہی نہیں سکتا تھا کہ یہاں کہیں دل بن کر دھڑ کنے لگی ہو تم ۔ مگر نادانستگی میں تمہیں تکلیف دے بیٹھا ۔ آئی ایم ایکسٹریملی ساری رابی ۔ “
وہ اب بھی چپ تھی ۔
” کیا تم مجھے معاف نہیں کروگی ؟ “
وہ ساکت تھی
” تمہارا مجرم ہوں ، کوئی بھی سزادو ؟ “
آهستگی اس نے دھیرے سے اس کا ہاتھ چھوڑا۔ رابیل نے آہ سے ہاتھ پھینچ لیا۔ کھنے
“قصورار میں تنہا نہیں ہوں رابیل !! مگر سزا میں تنہا بھگتوں گا۔
اس یقین کے ساتھ کہ کبھی تو وہ ادھوارہ جملہ پورا ہو گا جو میری زیست کا عنوان بن گیا تھا ۔
وہ پلٹ گیا ۔ رابیل نے سر اٹھایا اور پھر بے اختیار پکارا تھا ۔
جنید ۔۔۔”
جنید رک کر پلٹا اور اور منتظر نگاہوں سے اسے دیکھنے لگا ۔
” جنید آپ نے یہ ڈرامہ اس لئے کیا نا کہ آپ یہ دیکھ سکیں میں کتنی اسٹرونگ ہوں ۔ “
” مطلب ؟ “
” آپ یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ رابیل مرادا اپنے فیانسی کے ہوتے
ہوئے کسی اور میں انوالو تو نہیں ہو جاتی ۔ “
“رابیل ۔ ۔ ۔ ۔ !!”
جنید کی نگاہوں میں بے یقینی ہی بے یقینی تھی ۔
“اگر میں جنید کے ساتھ انوالو ہو جاتی تو آپ کیا
کرتے ؟ ۔ ۔ ۔ ہاں ۔ ۔ ۔ ۔ چھوڑ کر چلے جاتے کیونکہ آپ کو تو ایک ایسی ساتھی کی ضرورت تھی جو ہر لحاظ سے مکمل
ہوتی ۔ “
” را بیل پلیز جسٹ شٹ اپ ۔ “
About The Novel
Name: Ek Albeli Pagdandi Hai
Writer: Rahat Jabeen
Status: Complete, Digest
Category: Complete, Happy Ending,
Pages: 22
Read More Categories
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Author
Rahat Jabeen is a famed Pakistani digest writer whose stories create emotional and cerebrating impressions. Her writing style is imposing and depicts mixed feelings about relationships, especially in families and society. Her detailed comprehension of human emotions has won a faithful following through the years.
Follow For More Updates
Click Below To Download The PDF File
Read More Novels
1- https://bazmenovels.com/mujhe-kundan-kar-do-by-iffat-sehar-tahir/
2- https://bazmenovels.com/gumrah-by-nadia-ameensecond-marriage/
3- https://bazmenovels.com/teri-dastaras-main-darman-by-mehwish-iftekhar/
4- https://bazmenovels.com/hisab-e-dil-rehne-do-by-nabila-aziz-pdf/
5- https://bazmenovels.com/dastras-main-sitary-by-mariam-aziz/